کریم نگر میں ایک خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا
کریم نگر _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں ایک خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا ۔جن میں دو مرد بچے اور دو لڑکیاں شامل ہیں جو جڑواں پیدا ہوئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع کریم نگر کے ویناوانکا گاوں کی دو جڑواں بہنوں نکھیتا اور لکھتا کی شادی قریب کے گاوں کے نوجوانوں سے ہوئی تھی ۔دو دن قبل نکھیتا کا حمل آٹھ ماہ میں داخل ہوا ۔ درد ہونے پر اسے کریم نگر کے ایک خانگی اسپتال میں داخل کروایا گیا ۔ وہاں کے ڈاکٹروں نے ہفتے کے روز نکھیتا کی ڈیلیوری کی جس نے چار بچوں کو جنم دیا۔ جس میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں ڈاکٹروں نے بتایا کہ چاروں بچے 1 ہزار سے 1500 گرام کے درمیان پیدا ہوئے اور ماں اور بچے صحت مند ہیں بتایا گیا ہے کہ نکھیتا کی بڑی بہن لیکھیتا نے اس سال 31 مارچ کو اسی ہاسپٹل میں تین بچوں کو جنم دیا تھا جس میں دو لڑکے ، ایک لڑکی تھے۔ ہسپتال کی ایک ڈاکٹر شیلجا نے بتایا کہ جڑواں بہنوں کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ان کی سرجری ہوئی ہے کیونکہ وہ 8 ماہ کے اندر بواسیر میں مبتلا تھیں۔اتوار, اگست 22, 2021
کریم نگر میں ایک خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
عید الفطر کا پیغام
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
خون کا آخری قطرہ مہمان کی نذر Urduduniyanews72 کشمیر کے ضلع پہلگام میں واقع بیسرن گھاٹی کا واقعہ نہایت ہی دردناک...
-
وقف ایکٹ پر عدالت عالیہ کا موقف Urduduniyanews72 وقف ترمیمی بل جو دونوں ایوانوں سے پاس ہوتے ہوئے صدر جمہوریہ...
-
عید الاضحٰی کا پیغام مضمون نگار: محمد ضیاء العظیم معلم چک غلام الدین ہائی اسکول ،ویشالی بہار ۔ موبائل نمبر :7909098319 Urdudu...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
حسین کی خوشبو Urduduniyanews72 دیا رِ قد سِ و فا میں حسین کی خو شبو رضا ئے حکمِ خد ا میں حسین کی خو شبو قبو لیت کے گلو ...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
ٹی راجہ سنگھ کی بکواس ___ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اردو دنیا نیوز٧٢ تلنگانہ اسمبلی ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں