آسام واقعہ اور مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف کھمم میں زبردست احتجاجی ریلی
آسام میں مسلمانوں پر ظلم کے واقعات اور مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف تلنگانہ کے کھمم میں کل جماعتی قائدین اور سماجی وملی تنظیموں کی جانب سے زبردست احتجاجی ریلی نکالی گٸی ۔ کھمم شہر کے دھرنا چوک پر منعقدہ احتجاجی دھرنے سے شہر کھمم کے تمام علماء و مشائخین اور تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین نے آسام میں ہوے واقعہ اور مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں فرقہ پرست طاقتیں ملک کی پرامن فضاء کو مکدر کرنے کی ناپاک کوشش میں لگے ہوئے ہیں آسام میں ہوے واقعہ کے خلاف خاطی پولیس عہدیداروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا اور مولانا کلیم صدیقی کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا تمام قائدین نے مرکز کی بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے مولانا کی فوری رہائی کامطالبہ کیاجمعرات, اکتوبر 07, 2021
بریکنگ نیوزآسام واقعہ اور مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف کھمم میں زبردست احتجاجی ریلی
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
عید الاضحٰی کا پیغام مضمون نگار: محمد ضیاء العظیم معلم چک غلام الدین ہائی اسکول ،ویشالی بہار ۔ موبائل نمبر :7909098319 Urdudu...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
حسین کی خوشبو Urduduniyanews72 دیا رِ قد سِ و فا میں حسین کی خو شبو رضا ئے حکمِ خد ا میں حسین کی خو شبو قبو لیت کے گلو ...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں