منگل, اکتوبر 05, 2021
بریکنگ نیوزیوپی اے ٹی ایس کی دہلی کے شاہین باغ علاقے میں مولانا کلیم صدیقی کے مدرسے اور رہائش گاہ پر کی چھاپے ماری
بریکنگ نیوزیوپی اے ٹی ایس کی دہلی کے شاہین باغ علاقے میں مولانا کلیم صدیقی کے مدرسے اور رہائش گاہ پر کی چھاپے ماریراجدھانی دہلی کے شاہین باغ علاقے کے ایف بلاک میں یو پی اے ٹی ایس (UP ATS) نے آج قریب 2 گھنٹے تک چھاپہ ماری (raid) کی۔ یہ چھاپے مولانا کلیم صدیقی (Maulana Kaleem Siddiqui ) کے مدرسہ اور رہائش گاہ پر مارے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مولانا کلیم صدیقی سے منسلک ایک فرد کو تبدیلی مذہب سے متعلق کیس میں یو پی اے ٹی ایس کے افسران اپنے ساتھ لیکر گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کچھ سامان بھی اے ٹی ایس اپنے ساتھ لیکر گئی ہے۔ فی الحال یو پی اے ٹی ایس کی ٹیم شاہین باغ ( raids Shaheen Bagh area of Delhi ) سے جا چکی ہے۔ دراصل یہ معاملہ تبدیلی مذہب کے سلسلے میں اتر پردیش انڈیا کے آپریشن سے جڑا ہوا ہے جس کے تحت مولانا کلیم صدیقی کو میرٹھ کے قرب وجوار سے گرفتار کیا گیا تھا اور بعد میں پریس کانفرنس کر کے بتایا گیا تھا کہ مولانا کلیم صدیقی تبدیلی مذہب سے جوڑے معاملے میں ملوث ہیں۔ مولانا کلیم صدیقی کے سلسلے میں منی لانڈرنگ کے معاملے کے تحت غیر ملکی فنڈنگ کا بھی انکشاف کرتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ تقریبا تین کروڑ روپے کی فنڈنگ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مولانا کلیم صدیقی کو جبراً تبدیلی مذہب کے مبینہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے اس کے بعد مولانا کلیم صدیقی کے تین ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔اس سے قبل مفتی جہانگیر اور عمر گوتم بھی جبراً تبدیلی مذہب کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا پولیس کے مطابق عمر گوتم سے پوچھ گچھ کے دوران ہی مولانا کلیم صدیقی کا نام تفتیش میں سامنے آیا تھا۔
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
عید الفطر کا پیغام
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
خون کا آخری قطرہ مہمان کی نذر Urduduniyanews72 کشمیر کے ضلع پہلگام میں واقع بیسرن گھاٹی کا واقعہ نہایت ہی دردناک...
-
وقف ایکٹ پر عدالت عالیہ کا موقف Urduduniyanews72 وقف ترمیمی بل جو دونوں ایوانوں سے پاس ہوتے ہوئے صدر جمہوریہ...
-
عید الاضحٰی کا پیغام مضمون نگار: محمد ضیاء العظیم معلم چک غلام الدین ہائی اسکول ،ویشالی بہار ۔ موبائل نمبر :7909098319 Urdudu...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
حسین کی خوشبو Urduduniyanews72 دیا رِ قد سِ و فا میں حسین کی خو شبو رضا ئے حکمِ خد ا میں حسین کی خو شبو قبو لیت کے گلو ...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
ٹی راجہ سنگھ کی بکواس ___ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اردو دنیا نیوز٧٢ تلنگانہ اسمبلی ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں