مغربی بنگال : پٹاخوں کے استعمال اور فروختگی پرہائی کورٹ نے لگائی مکمل پابندی
کولکاتہ:مغربی بنگال میں اس دیوالی پٹاخے نہیں پھوڑے جاسکیں گے ۔ دراصل ریاست میں پٹاخوں کی فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ پابندی دیوالی، کالی پوجا، چھٹھ پوجا، کرسمس اور نئے سال پر بھی جاری رہے گی۔ جمعہ کو کولکاتہ ہائی کورٹ نے اس سلسلے میں ایک حکم جاری کیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کرونا وبا کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ریاستی حکومت نے دیوالی، چھٹھ اور کالی پوجا پر دو گھنٹے تک آتش بازی کی اجازت دی تھی۔ وہیں کرسمس اور نئے سال پر 35 منٹ تک آتش بازی کی اجازت دی تھی ۔ اس کے علاوہ ریاستی حکومت نے یہ شرط بھی رکھی تھی کہ صرف گرین پٹاخے ہی پھوڑے جاسکیں گے۔ اس حکم کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرکے پٹاخوں پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے مغربی بنگال میں پٹاخوں کی فروخت اور استعمال پر نئے سال تک کیلئے مکمل طور پر پابندی لگا دی ہے۔ہفتہ, اکتوبر 30, 2021
مغربی بنگال : پٹاخوں کے استعمال اور فروختگی پرہائی کورٹ نے لگائی مکمل پابندی
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
عید الاضحٰی کا پیغام مضمون نگار: محمد ضیاء العظیم معلم چک غلام الدین ہائی اسکول ،ویشالی بہار ۔ موبائل نمبر :7909098319 Urdudu...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
حسین کی خوشبو Urduduniyanews72 دیا رِ قد سِ و فا میں حسین کی خو شبو رضا ئے حکمِ خد ا میں حسین کی خو شبو قبو لیت کے گلو ...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں