Powered By Blogger

جمعرات, جولائی 29, 2021

ٹی ‎20میچ: لنکا سے ہارا ہندوستان


لنکا نے مارا میدان
لنکا نے مارا میدان

  •  
  •  

 

سری لنکا نے بدھ کی رات ہندوستان کو دوسر ے ٹی 20 میچ 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس طرح کے ساتھ 3 ٹی -20 سیریز 1-1 سے باربر ہوگئی۔اب جمعرات کو تیسرے ٹی -20 میچ میںسیریز کا فیصلہ ہوگا۔

دوسرے ٹی 20 میں 20 اوور میں 5 وکٹ پر 132 رن رن بنائے تھے۔ جواب میں سری لنکا میں 19.4 اوور میں 6 وکٹ پر 133 رن بنا کر میحچ جیت لیا۔

 سری لنکا کو آخری 2 اوور میں جیتنے کے لئے 20 رن بنائے کی ضرورت تھی۔ اس کے بعد 19 ویں اوور میں بھونیشور کمار آئے۔ انہوں نے 2 بال پر 2 رن دئیے ۔ تیسری بال پر چھکا لگا۔ اس اوور میں 12 رن گئے۔

 آخری اوور میں سری لنکا کی ٹیم نے آٹھ رن بنائے گئے تھے ، اور میچ جیت لیا

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

عید الفطر کا پیغام

عید الفطر کا پیغام  مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...