جمعرات, اگست 26, 2021
گجرات ریلوے لائن پر 5000 کچی آبادیوں کے انہدام پر پابندی فی الحال نافذ رہے گی : سپریم کورٹ
گجرات ریلوے لائن پر 5000 کچی آبادیوں کے انہدام پر پابندی فی الحال نافذ رہے گی : سپریم کورٹ(اردو دنیا نیوز۷۲)گجرات میں ریلوے لائن پر 5000 کچی آبادیوں کے گرانے پر پابندی فی الحال نافذ رہے گی سپریم کورٹ یکم ستمبر کو اس معاملے کی سماعت کرے گی تب تک کوئی توڑ پہوڑ نہیں ہوگی منگل کو سپریم کورٹ نے توڑ پھوڑ پر روک لگا دی تھی عدالت نے مرکز ریلوے اور گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے عدالت نے صورتحال کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے دراصل سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کرتے ہوئے یہ الزام لگایا گیا ہے کہ حکومت آج رات تک کچی آبادیاں گرانے کے لیے تیار ہے ایڈووکیٹ کولن گونجالیوس نے سپریم کورٹ میں سی جے آئی این وی رمنا کی بنچ کو بتایا کہ ہائی کورٹ نے 2016 سے لگائی روک کو ختم کر دیا ہے حکومت نے ان کچی آبادیوں کو مسمار کرنے کی تیاری کرلی ہے لہٰذا سپریم کورٹ کو اس توڑ پھوڑ کو روکنا چاہیے عدالت نے ریاست کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملے کو جمعرات کے لیے درج کیا۔
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
عید الاضحٰی کا پیغام مضمون نگار: محمد ضیاء العظیم معلم چک غلام الدین ہائی اسکول ،ویشالی بہار ۔ موبائل نمبر :7909098319 Urdudu...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
حسین کی خوشبو Urduduniyanews72 دیا رِ قد سِ و فا میں حسین کی خو شبو رضا ئے حکمِ خد ا میں حسین کی خو شبو قبو لیت کے گلو ...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں