حیدر آباد: تلنگانہ میں چاقو سے حملہ کرکے دو گدھوں کو قتل اور ایک کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا(اردو اخبار دنیا)حیدر آباد: تلنگانہ میں چاقو سے حملہ کرکے دو گدھوں کو قتل اور ایک کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق واقعہ ضلع وکرا آباد میں پیش آیا جہاں چرواہے دوسرے علاقے سے اپنے جانور چرانے کیلئے آئے تھے۔ تین گدھے چرنے کیلئے کھیتوں میں گھسے تو کرشنا نامی شخص مشتعل ہوگیا اور اس نے گدھوں پر چاقو سے حملہ کردیا۔ ملزم کے حملے میں دو گدھے ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس نے ملزم کے خلاف جانوروں پر ظلم کا مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ مقدمے میں ملزم کو پانچ سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
جمعہ, اگست 06, 2021
حیدر آباد: تلنگانہ میں چاقو سے حملہ کرکے دو گدھوں کو قتل اور ایک کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)*
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)* حضرت مولانا سید محمد علی صاحب نے اپنی پوری زندگی بڑی مسجد باسنی میں *امامت، دینی تعلیم، نما...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
(اردودنیانیوز۷۲) Urduduniyanews72 سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تقاضے ۔ مضمون نگار :محمد ضیاء العظیم قاسمی، استاذ چک غلام الدین ہائی اسکو...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...
-
مدھیہ پردیش میں چھٹی جماعت کے طالب علم نے آن لائن گیمز میں 40 ہزار ہارنے کے بعد خودکشی کرلی 31/07/2021 نئی دہلی،31؍جولائی:(اردو...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں