ریاست گوا میں اروند کیجریوال نے بے روزگاروں کو الاؤنس سمیت کیے یہ 7 بڑے اعلانات
دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر ارویند کیجریوال نے اقتدار میں آنے پر گوا کے لوگوں کو 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کیا ہے ۔اس کے ساتھ ہی کیجریوال نے کہا کہ ہر گھر سے ایک بے روزگار شخص کو ملازمت دی جائے گی کام کی تلاش کر رہے بے روزگار لوگوں کو جب تک نوکری نہیں ملتی تب تک انہیں 3 ہزار روپے ماہانہ الاؤنس ملے گا۔ اگلے سال پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ ان میں گوا اسمبلی انتخابات 2022 بھی شامل ہے۔ ارویند کیجریوال نے حکمراں بی جے پی اور کانگریس کا مقابلہ کرنے کے لیے گوا میں سات بڑے اعلانات کیے ہیں۔ کیجریوال نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آئی تو وہ بدعنوانی کو روک دے گی اور ریاست کے نوجوانوں کے لیے روزگار کو یقینی بنائے گی۔ کیجریوال نے کہا کہ مقامی لوگوں کو نجی ملازمتوں میں 80 فیصد ریزرویشن دیا جائے گا۔بدھ, ستمبر 22, 2021
ریاست گوا میں اروند کیجریوال نے بے روزگاروں کو الاؤنس سمیت کیے یہ 7 بڑے اعلانات
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)*
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)* حضرت مولانا سید محمد علی صاحب نے اپنی پوری زندگی بڑی مسجد باسنی میں *امامت، دینی تعلیم، نما...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
(اردودنیانیوز۷۲) Urduduniyanews72 سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تقاضے ۔ مضمون نگار :محمد ضیاء العظیم قاسمی، استاذ چک غلام الدین ہائی اسکو...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...
-
سید عادل گڈو بھائی گلستان محلہ پھلواری شریف پٹنہ کی بھانجی ارم وارثی کو گولڈ میڈل ملنے پر جامعہ عربیہ دارالعلوم محمدیہ کی جانب سے مبارکبادی ...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں