آئی پی ایل کے آخری دو لیگ مقابلے 8 اکتوبر کو ایک ہی وقت پر کھیلے جائیں گےدوبئی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہونے جارہا ہے کہ دو لیگ میچ ایک ہی تاریخ کو ایک ہی وقت پر کھیلیں جائیں گے اس سے قبل آئی پی یال 2021 کے لیگ میچ ڈبل ہیڈر کے ساتھ آٹھ اکتوبر کو ختم ہونے والے تھےجہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وقت کے مطابق صبح 11 بجے سے سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) اور سابقہ فاتح ممبئی انڈینس (ایم آئی) کا مقابلہ ابو ظہبی میں ہونا تھا جبکہ یو اے ای کے وقت کے مطابق شام 6 بجے رائلس چیلنجرس بینگلور (آر سی بی) کا مقابلہ دلی کیپیٹل (ڈی سی) کے خلاف ہونا تھا۔
لیکن اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 8 اکتوبر کو ہی دونوں میچ یو اے ای وقت کے مطابق 6 بجے سے (ہندوستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے)کھیلے جائیں گے۔
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے منگل کو پریس ریلیز کے ذریعہ اس بات کی اطلاع دی، اگرچہ اس نے اس کے پیچھے کی وجہ کے بارے میں نہیں بتایا گیا لیکن ای ایس پی این کرک انفو کو اطلاع ملی ہے کہ اس کے انعقاد کے لئے آئی پی ایل کے براڈ کاسٹر اسٹار نے صلاح دی ہے تاکہ اگلے سال یعنی 2022 میں دس ٹیموں کی شرکت والے اس مقابلے کے لئے تیاری کرسکے۔
بدھ, ستمبر 29, 2021
آئی پی ایل کے آخری دو لیگ مقابلے 8 اکتوبر کو ایک ہی وقت پر کھیلے جائیں گے
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
عید الاضحٰی کا پیغام مضمون نگار: محمد ضیاء العظیم معلم چک غلام الدین ہائی اسکول ،ویشالی بہار ۔ موبائل نمبر :7909098319 Urdudu...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
حسین کی خوشبو Urduduniyanews72 دیا رِ قد سِ و فا میں حسین کی خو شبو رضا ئے حکمِ خد ا میں حسین کی خو شبو قبو لیت کے گلو ...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں