پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کا دورہ مشہور کرکٹ کھلاڑی کا دل کا آپریشن کیا گیا
لاہور،28ستمبر- پاکستان کے سابق کپتان اور مشہور بلے باز انضمام الحق کا آج دل کا آپریشن کیا گیا ۔ آپریشن کے بعد ان کی صحت میں بدستوربہتری آرہی ہے 51سالہ دنیا کے مشہور بلے باز کو کل سینے میں درد ہو ا اور انہیں اسی وقت لاہور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ۔ ابتدائی جانچ سے ان کے دل کے عارضہ کے بارے میں رپورٹ میں کوئی تشویشناک بات نظر نہیں آئی لیکن مزید ٹسٹوں کے بعد یہ پتہ چلا کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انہیں اسی وقت ان کا آپریشن کیا گیا ۔ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی برابر نگرانی کررہی ہے۔ دنیا کے مختلف کھلاڑیوں نے ان کی صحتیابی کے لئے دعا کی ۔درخواست کی ہےمنگل, ستمبر 28, 2021
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کا دورہ مشہور کرکٹ کھلاڑی کا دل کا آپریشن کیا گیا
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)*
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)* حضرت مولانا سید محمد علی صاحب نے اپنی پوری زندگی بڑی مسجد باسنی میں *امامت، دینی تعلیم، نما...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
(اردودنیانیوز۷۲) Urduduniyanews72 سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تقاضے ۔ مضمون نگار :محمد ضیاء العظیم قاسمی، استاذ چک غلام الدین ہائی اسکو...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...
-
سید عادل گڈو بھائی گلستان محلہ پھلواری شریف پٹنہ کی بھانجی ارم وارثی کو گولڈ میڈل ملنے پر جامعہ عربیہ دارالعلوم محمدیہ کی جانب سے مبارکبادی ...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں