جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پی ایچ ڈی کے نئے طلبا کے لیے آن لائن کلاسز جمعہ سے شروع
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پی ایچ ڈی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اس فیصلہ کے تحت جمعہ یعنی یکم اکتوبر سے جامعہ نے پی ایچ ڈی کے نئے طلبا کے لیے کلاسز شروع کر دی ہیں۔ حالانکہ فی الحال یہ کلاسز صرف آن لائن ہوں گی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے والے سبھی نئے طلبا کے لیے ابھی صرف آن لائن کلاسز کا متبادل ہے۔ جامعہ کے امتحان کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس میں یہ اطلاع دی گئی ہے کہ پی ایچ ڈی کے نئے طلبا کے لیے فی الحال آن لائن کلاسز ہی چلائی جائیں گی۔جامعہ انتظامیہ نے بتایا کہ فی الحال یونیورسٹی احاطہ کے ہاسٹل بھی شروع نہ کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ جامعہ میں صرف پی ایچ ڈی سے جڑے طلبا پریکٹیکل روم کی سہولت کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہ سہولت بھی ان طلبا کو دی گئی ہے جنھیں 31 دسمبر تک اپنی تھیسس جمع کروانی ہے۔جلد ہی جامعہ یونیورسٹی میں فائنل سال اور فائنل سیمسٹر کے طلبا کی آف لائن موجودگی درج کی جائے گی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق نومبر مہینے کے دورن فائنل سال کے طلبا کو کیمپس میں آنے کی اجازت دی جائے گی۔ اس دوران طلبا کیمپس میں آ کر آف لائن پریکٹیکل کلاسز لے سکیں گے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک نوٹس جاری کر کے کہا کہ اس کے علاوہ دیگر سبھی طرح کی کلاسز اور امتحانات آن لائن ہوں گے۔جمعہ, اکتوبر 01, 2021
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پی ایچ ڈی کے نئے طلبا کے لیے آن لائن کلاسز جمعہ سے شروع
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
عید الاضحٰی کا پیغام مضمون نگار: محمد ضیاء العظیم معلم چک غلام الدین ہائی اسکول ،ویشالی بہار ۔ موبائل نمبر :7909098319 Urdudu...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
حسین کی خوشبو Urduduniyanews72 دیا رِ قد سِ و فا میں حسین کی خو شبو رضا ئے حکمِ خد ا میں حسین کی خو شبو قبو لیت کے گلو ...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں