جمعہ, مارچ 11, 2022
پنجاب نے کمال کردیا اروند کجریوال شاندار جیت پر عوام سے اظہار تشکر
پنجاب نے کمال کردیا اروند کجریوال شاندار جیت پر عوام سے اظہار تشکر دہلی :عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروندکجریوال نے پنجاب میں پارٹی کی شاندار جیت کے لیے ریاست کے ووٹروں کا شکریہ ادا کیاہے۔اروند کجریوال نے کہاہے کہ پنجاب کے لوگوں نے کمال کیاہے۔ہم سب آپ سے پیارکرتے ہیں۔ انہوں نے کہاہے کہ سکھبیر بادل، امریندر سنگھ، نوجوت سدھو اور چنی صاحب سب ہار گئے۔ انہوں نے کہاہے کہ پنجاب میں آپ کی جیت سے شہید اعظم بھگت سنگھ کا خواب پورا ہو رہا ہے۔ عاپ سربراہ نے کہاہے کہ ہم میڈیکل کالج، انجینئرنگ کالج بنائیں گے۔ ایسی صورت حال میں ہم طلباء کو یوکرین نہیں جانا پڑے گا۔یوپی میں انقلاب تھا۔ اب پنجاب میں انقلاب آگیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ پورے ملک میں انقلاب برپا کیا جائے۔ انہوں نے تمام خواتین، نوجوانوں اور کسانوں سے عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)*
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)* حضرت مولانا سید محمد علی صاحب نے اپنی پوری زندگی بڑی مسجد باسنی میں *امامت، دینی تعلیم، نما...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
(اردودنیانیوز۷۲) Urduduniyanews72 سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تقاضے ۔ مضمون نگار :محمد ضیاء العظیم قاسمی، استاذ چک غلام الدین ہائی اسکو...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...
-
سید عادل گڈو بھائی گلستان محلہ پھلواری شریف پٹنہ کی بھانجی ارم وارثی کو گولڈ میڈل ملنے پر جامعہ عربیہ دارالعلوم محمدیہ کی جانب سے مبارکبادی ...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں