توہین رسالت کے مرتکبین کے خلاف تادیبی کارروائی ضروری عمل ، تاہم بلاتاخیر قانونی کارروائی کی جائے
نئی دہلی:۵ جون/ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے اہانت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذمہ دار نوپور شرما وغیرہ کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کی تادیبی کارروائی کو ملک کے لیے ضروری اوربروقت عمل بتایا ہے۔انھوں نے کہا کہ توہین رسالت سے بڑھ کوئی فرقہ پرستی نہیں اور نہ اس سے بڑی کوئی دل آزاری ہے،اس لیے ہم امید کرتے ہیں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں ان کے خلاف بلاتاخیر قانونی کارروائی عمل میں لائیں گی اور قرار واقعی سزا دیں گی، نیز ایسے تمام افراد کے خلا ف کارروائی ہو گی جو لگاتار اہانت رسول پر مصر ہیں۔جمعیۃ علماء ہند نے حال میں منعقد ہونے والے اجلا س منتظمہ میں اس سلسلے میں ایک تجویز منظور کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام پیشوایان مذہب کی حرمت وعظمت کی حفاظت کے لیے ایسا قانون جلد وضع کیا جائے جس سے اس قسم کی فتنہ انگیزیوں کا سدباب ہو سکے۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا محمود اسعد مدنی نے سپریم کورٹ میں بھی ایک عرضی داخل کررکھی ہے کہ سپریم کورٹ اپنی جاری کردہ گائیڈ لائن پر عمل در آمد کے لیے سرکاروں کو مجبور کرے۔پیر, جون 06, 2022
توہین رسالت کے مرتکبین کے خلاف تادیبی کارروائی ضروری عمل ، تاہم بلاتاخیر قانونی کارروائی کی جائے
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)*
*بڑی مسجد باسنی، ناگور (راجستھان)* حضرت مولانا سید محمد علی صاحب نے اپنی پوری زندگی بڑی مسجد باسنی میں *امامت، دینی تعلیم، نما...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
(اردودنیانیوز۷۲) Urduduniyanews72 سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تقاضے ۔ مضمون نگار :محمد ضیاء العظیم قاسمی، استاذ چک غلام الدین ہائی اسکو...
-
کوویڈ 19 کا فرضی نیگیٹو آر ٹی پی سی آر سرٹیفکیٹ دینے کا پردہ فاش اگست 26, 2021 ممبئی اگست26(اردو دنیا نیوز۷۲) کرائم برانچ یون...
-
ریلوے نے مسافروں کو دی بڑی راحت ، اب لوگ جنرل ٹکٹ کے ساتھ ٹرینوں میں کر سکیں گے سفر ملک میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتر ہونے...
-
سید عادل گڈو بھائی گلستان محلہ پھلواری شریف پٹنہ کی بھانجی ارم وارثی کو گولڈ میڈل ملنے پر جامعہ عربیہ دارالعلوم محمدیہ کی جانب سے مبارکبادی ...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں