مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم مچھڑگاواں ضلع بتیا جشن یوم آزادی مبارکباد پیش کرتے ہوئے
طلبہ وطالبات نے اپنا اپنا پروگرام پش کیا ہے جس کی صدارت حضرت مولانا محمد مجاہد الاسلام مجیبی القاسمی صاحب نے کی نظامت حضرت مولانا خوش محمد صاحب مظاھری وحضرت قاری صلاح الدین صاحب ایوبی و حضرت مولانا شفیع اللہ صاحب مصری جس میں بچوں کو انعامات سے بھی نوازا ہے جس میں باہر علمائے کرام تشریف لائے اور گاؤں کے پردھان بھی بچوں کو انعامات سے نوازا گیا تھا مدرسہ کے صدر صاحب نے بھی بچوں کے پروگرام سے بہت خوش ہوئے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں