نام:محمد انس
قلمی نام:انس مسرور انصاری
Urduduniyanews72
وطن:قصبہ ٹانڈہ، ضلع امبیڈکر نگر-224190
والد کا نام:چودھری احمد اللہ المتوفی 1975ء
والدہ کا نام:علیم النساء المتوفی 21 نومبر 2004ء
اہلیہ:اختر جہاں
علمی و ادبی سرپرست:مولانا عبید الرحمٰن شاہ منظری
تربیت و تلمذ:شاد فیض آبادی، والی آسی لکھنوی
شمیم فیض آبادی، ڈاکٹر احمد مبارکی ردولوی
مولانا کبیر الدین واصف نگپوری
ڈاکٹر احمد علی فضا بنارسی
حفظِ قرآن:استاذ الحفاظ حافظ غلام رسول شاہ
ارادت:شیخ المشائخ حضرت مولانا ابو شحمہ شاہ
تعلیم:ایم اے (اردو)، اودھ یونیورسٹی
منشی، کامل، مولوی، عالم، عربی فارسی بورڈ (یوپی)
ادیب کامل، جامعہ اردو، علی گڑھ
مکمل انجیل کورس:مرکزی چرچ (مدراس)
معاش:مزدوری
صحافت:سابق ایڈیٹر پندرہ روزہ ”مبصر“ ٹانڈہ
مشاغل:مطالعۂ کتب، تصنیف و تالیف
تصانیف
۔۔۔۔۔۔
۔ (1)نور و نکہت (نعت)-1974ء
۔ (2)سنہری جالیاں (نعت)-1987ء
۔ (3)سبز گنبد (نعت)-1988ء
۔ (4)دیارِ مدینہ (نعت)-1975ء
۔ (5)تسبیح کے دانے (نعت)-2006ء
۔ (6)مخدوم سمنانی (منقبت)-1982ء
۔ (7)کرب و طرب (نظم و غزل)-1981ء
۔ (8)قطرہ قطرہ خونِ دل-2001ء
۔ (رباعیات)
۔ (9)فجر کا الاؤ (نظم و غزل)-2006ء
۔ (10)اسلام کا سماجی نظریہ-1979ء
۔ (11)ملفوظاتِ جہانگیری (تاریخ)-1980ء
۔ (12)عبدالرحیم خان خاناں-1981ء
۔ (تاریخ)
۔ (13)عرب سے یورپ تک-1987ء
۔ (تاریخ)
۔ (14)اورنگ زیب عالمگیر-1991ء
۔ (تاریخ)
۔ (15)فنِ خطوط نگاری-1992ء
۔ (تاریخ)
۔ (16)سیف اللہ خالد بن ولید
۔ (تاریخ)(تاریخ)-1995ء
۔ (17)رسول اللہ کی تلوار-1995ء
۔ (تاریخ)
۔ (18)کمسن مجاہد (تاریخ)-1995ء
۔ (19)صلاح الدین ایوبی-1996ء
۔ (تاریخ)
۔ (20)اسلام کی تاریخی کہانیاں-1991ء
۔ (تاریخ)
۔ (21)صلوٰۃ التسبیح(فاطمہ کی نماز)
۔ 1996ء
۔ (22)خواجہ حسن بصری (سوانح)-1992ء
۔ (23)ہاتھیوں کی لڑائی-1991ء
۔ (ادبِ اطفال)
۔ (24)سونے کا باغ-1988ء
۔ (ادبِ اطفال)
۔ (25)ایک تھی رانی-1990ء
۔ (ادبِ اطفال)
۔ (26)مولا بخش ہاتھی-1990ء
۔ (ادبِ اطفال)
۔ (27)انسانی دماغ ، کمپیوٹر اور تعلیم
۔ (ادبِ اطفال)-2022ء
۔ (28)آدرش بال پوتھی (ہندی)-1995ء
۔ (29)ننھے بچے کے من کے سچے
۔ (نظمیں)-2015ء
۔ (30)دوپہر کی دھوپ (نظمیں)-2015ء
۔ (32)دھوپ اور سائبان (مضامین)-2021ء
۔ (33)عکس اور امکان (مضامین)-2022ء
۔ (34)ادراک اور وجدان-(مضامین)-غیرمطبوعہ
۔ (35)عطر کے داغ-رباعیات و قطعات
۔ (36)دیوان نسیم میسوری-(تحقیق و تدوین)
۔ (غیرمطبوعہ)
۔ (37)اردو تنقید کا معیار-(جائزہ و تجزیہ)
۔ (غیرمطبوعہ)
۔ (38)کربلا کے مسافر (مثنوی)-غیرمطبوعہ
۔ (39)مجروح سلطان پوری-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (40)شکیب جلالی-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (41)بشیر بدر-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (42)پروین شاکر-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (43)نازش پرتاب گڈھی-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (44)شہر یار-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (45)مجاز لکھنوی-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (46)شاداب احسانی (کراچی)-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (47)انس مسرور انصاری-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (48)علامہ حماقت بیگ-2001ء
۔ (انتخابِ کلام)
۔ (49)تکیہ و رومال کے اشعار-1990ء
۔ (اردو، ہندی)
۔ (50)خط کے اشعار-1990ء
۔ (اردو، ہندی)
۔ (51)ہنسی کا فوراہ-1995ء
۔ (52)ہنستے رہیے-1996ء
۔ (53)قہقے در قہقے-1997ء
۔ (54)مسکراتے رہیے-1999ء
۔ (55)قہقہوں کا طوفان-2000ء