Urduduniyanews72
تحصیل نگینہ ضلع بجنور اترپردیش میں ایک روزہ عظیم الشان محفلِ حُسنِ قرات و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد ہو رہا ہے ۔
جسمیں ضلع بجنور کے مشہور و معروف قراء کرام اور شعراء حضرات تشریف لا رہے ہیں
17 اکتوبر 2024 بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء محفلِ قرات و نعت یہ مشاعرہ
17 اکتوبر 2024 بروز جمعرات بوقت 10 بجے صبح برائے مستورات