Powered By Blogger

جمعہ, مارچ 15, 2024

اپیل براے تعاون

اپیل براے تعاون 
 مکرمی احباب گرامی 
              اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اردودنیانیوز۷۲ 
 مدارس اسلامیہ حفاظت دین ،فروغ دین اور اشاعت اسلام کا ذریعہ ہیں۔تقریبا ڈیرھ سوسالوں سے اور خود ہندوستان بلکہ بر صغیر میں ان مدارس کے جو خدمات اور کردار ہیں وہ کسی سے بھی مخفی نہيں ہے ۔
      مدرسہ اور مکتب کا وجود ہی ایک پاکیزہ اور مسلم معاشرہ کیلے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جس طرح انسانی جسم کے قیام کا مدار ریڑھ کی ہڈی پرہے ٹھیک اسی طرح مسلم معاشرہ میں اسلامی تہذیب و تمدن اقدار رو روایات مذہبی تشخص کے قیام و بقإ کا مدار بھی مدارس و مکاتب پرہے ۔
     مدارس اسلامیہ دین کی نشرواشاعت اور علم کی ترقی کے اہم مراکزہیں جہاں عام و خواص مسلمانوں کےعطیات ،صدقات ،فطرات،زکوةو خیرات وغیرہ کی مالی تعاون سے چلتے ہیں ۔
    الحَمْدُ ِلله صادق ایجوکیشن ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام و زیر اہتمام چلنے والا ادارہ مدرسہ اخلاق العلوم کو بھی تمام احباب اور قرب وجوار کے علاقے کے لوگوں کی بھر پور توجہ اور تعاون ہمیشہ شامل حال رہی ہے اور انکے ہی توجہات کی بدولت ادارہ آگے بڑھ رہا ہے ، مدرسہ  کا ذاتی آمدنی بھی نہيں ہے اللہ کے فضل سے مسلمانوں کے عمومی چندے سے مدرسے کا نظام چل رہاہے ۔  
       مدرسہ کی ترقی ، دارالاقامہ کا خرچ ،اساتذہ و ملازمین کی تنخواہ ،پہلی منزل کا پلاسٹر و رنگ روغن ، مہمان خانہ کی تعمیر ،مدرسہ کی چہاردیواری پلاسٹر ورنگ وروغن ،اور کمپیوٹر وغیرہ مستقل مدرسے کے خرچ کا مصرف ہے ، مدرسے کی مالی حالت بھی مضبوط نہيں ہے َآئے دن مصارف کی تکمیل کی وجہ سے مقروض ہونا پڑتا ہے 
    ان حالات کو بیان کرنے مقصد اہل خیر حضرات کو اس جانب توجہ دلانا مقصود ہے ۔
 لہذا آپ اپنا عطیہ ، زکوة ،صدقات ،فطرات و خیرات وغیرہ سے مدرسہ کی ظاہری اور باطنی ترقی کیکے دامے درمے سخنے تعاون پیش کرینگے ۔
  ہمیں امید ہیکہ آپ حضرات حسب استطاعت مدرسہ اخلاق العلوم کی بھر پور اعانت کرینگے ۔
   اللہ تعالی آپ حضرات کو ااجر جزیل عطإ فرمایے ۔
   اخیر میں ہم خدام مدرسہ آپ کی صحت و سلامتی ،تجارت و کاروبار کی ترقی کیلیے دعا گو ہیں ۔
 اللہ تعالی سے دستہ بستہ دعاکرتے ہیں کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین 

دعاء کا طالب: 
 محبوب عالم 
7275144672

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...