Powered By Blogger

بدھ, اگست 04, 2021

کیرالہ میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن صرف اتوار کے روز رہے گا

کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے کہا کہ ریاست میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن اب صرف اتوار کے روز نافذ رہے گا۔ باقی کے چھ دنوں تک دکانوں کے کھلنے کا وقت صبح 7 بجے سے رات 9 بجے تک رہے گا۔

شادی کی تقریبات اور آخری رسومات میں صرف 20 افراد شرکت کر سکے ہیں۔ جبکہ 15 اور 23 اگست کو اونم کے موقع پر لاک ڈاؤن نافذ نہیں رہے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...