اردو دنیا نیوز ٧٢
(1)مدرسہ کانام؟
(2) کونسی سنستھا(کمیٹی) مدرسہ کو چلاتی ہے؟
(3)مدرسہ کب بنا تھا؟
(4)مدرسہ کی زمین نجی ہے یا کرایہ کی؟
(5)بچوں کو مول بھوت سودھا(بنیادی سھولیات ) ملتی ہیں یانہیں؟
(6)مدرسہ میں پڑھنے والے طلبہ کی تعداد؟
(7)مدرسہ میں پڑھانے والے اساتذہ کی تعداد؟
(8)مدرسہ میں کیا پڑھایا جاتاہے یعنی نصاب کیا ہے؟
(9)غیر منظورشدہ مدرسوں کا ذریعہ آمدنی کیاہے؟
(10)مدرسہ میں پڑھنے والے بچے کسی اور اسکول میں پڑھتے ہیں یا نہیں؟
(مدرسہ کا تعلق کسی ngo(Non-governmental organization)
یعنی غیر سرکاری ادارہ ۔یا سنستھاسے ہے یا نہیں؟
یہ کل ۱۱ سوالات ہیں جو مدرسہ والوں سے کئے جائیں گے اس لئے ان کے جوابات تحریری شکل میں تیار رکھیں
پیش کردہ :
حسین احمد قاسمی خادم دارالعلوم حسینیہ احمد پور شاہجہان پور وصدر جمعیة علماء ضلع شاہجہان پور یوپی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں