ہریانہ بورڈ نے سابق وزیراعلی چوٹالہ کا 12 ویں کا نتیجہ روکا پہلے10 ویں کا انگریزی موضوع کا امتحان کرناہوگا پاس


https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani

دوسری جانب ’ریڈ میٹ ‘ یعنی چھوٹا گوشت (مٹن، بکرا) اور بڑا گوشت (گائے، بیف ) کو عام روٹین میں ضرورت کے مطابق کھانا تجویز کیا جاتا ہے۔گوشت کھانے میں غیر معمولی زیادتی سنگین قسم کے صحت کے مسائل کا سبب بن جاتی ہے، مٹن میں چکنائی کی مقدار، چکن کی نسبت زیادہ ہوتی ہے جبکہ بیف (بڑے گوشت) میں چکنائی کی زیادہ مقدار مرغی، مچھلی اور بکرے کے گوشت سے زیادہ پائی جاتی ہے اور دوسرے غذائی اجزا مثلاً پروٹین، زنک، فاسفورس، آئرن اور وٹامن بی کی مقدار بھی موجود ہوتی ہے۔
غذائی ماہرین کے مطابق گائے کے گوشت کی 100 گرام مقدار میں 250 کیلوریز ، 15 گرام فیٹ ، 30 فیصد کولیسٹرول ، 3 فیصد سوڈیم ، 14 فیصد آئرن ، 20 فیصد وٹامن بی 6، 5 فیصد میگنیشیم ، 1 فیصد کیلشیم اور وٹامن ڈی اور 43 فیصد کوبالا من پایا جاتا ہے جبک بکرے کے گوشت کے 11 گرام مقدار میں 294 کیلوریز، 32 فیصد فیٹ ، 45 فیصد سیچوریٹڈ فیٹ، 32 فیصد کولیسٹرول ، 3 فیصدسوڈیم ، 8 فیصد پوٹاشیم ، 50 فیصد پروٹین ، 10 فیصد آئرن ، 5 فیصد وتامن بی 6، 5 فیصد میگنیشیم ، اور 43 فیصد کوبالامین پایا جاتا ہے ۔
غذائی ماہرین کے مطابق سفید اور لال گوشت کے اپنے اپنے فوائد اور نقصانات ہیں، اس لیے انہیں اعتدال میں رہ کر استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ لال گوشت خصوصاً گائے کے گوشت سے احتیاط ہی تجویز کی جاتی ہے۔طبی تحقیق کے مطابق گوشت کا زیادہ استعمال مختلف سنگین بیماریوں کا سبب بنتا ہے جیسے کہ کینسر، دل کے امراض، ذیابیطس، معدہ، جگر کی بیماریاں وغیرہ، ماہرین کے مطابق جو پہلے سے ہی ان بیماریوں میں مبتلا ہیں انہیں گوشت کے استعمال میں غیر معمولی احتیاط برتنی چاہیے۔
غذائی ماہرین کے مطابق بکرے کا گوشت گرم تاثیر رکھتا ہے جبکہ یہ طاقت بخش ہے، گائے کا گوشت ٹھنڈی تاثیر رکھتا ہے جسے کسی بھی موسم میں کھایا جا سکتا ہے، بکرے کے گوشت کے استعمال سے جسم میں خون بنتا ہے، کمزوری دور کرتا ہے، لذت اور ذائقہ کے اعتبار سے بھی بکرے کا گوشت زیادہ بہتر ہے، س کا اعتدال میں استعمال کرنا جسمانی قوت کے لیے نہایت مفید ہے۔
ماہرین کے مطابق دُنبے کا گوشت دیر سے ہضم ہوتا ہے اور ذائقہ دار ہوتا ہے جبکہ بیل، گائے کا گوشت افادیت میں سب سے پیچھے اور اس میں غذائیت بھی کم پائی جاتی ہے۔غذائی ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے سفید گوشت میں مچھلی اور لال گوشت میں بکرے کے گوشت کو اہمیت دینی چاہیے، اس کی وجہ یہ ہے کہ غذائیت کے معاملے میں مٹن بیف سے بہتر اور صحت بخش ثابت ہوتا ہے جبکہ بکرے کے گوشت کو دل کے عارضے میں مبتلا افراد بھی اعتدال میں رہتے ہوئے استعمال کریں تو اس سے اُن کی دل اور مجموعی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔
غذائی ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ جب بھی گوشت کھائیں جس قسم کا بھی ساتھ میں سلاد اور رائتہ کا استعمال ضرور کریں، فائبر سے بھرپور سلاد اور مثبت بیکٹیریاز، پری بائیوٹک سے بھرپور دہی سے بنا رائتہ گوشت کو جَلد ہضم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور افادیت بڑھا دیتا ہے۔
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani

اس کے بعد انہوں نے کوئی ٹویٹ نہیں کیا۔ تاہم وہ انسٹاگرام پر سرگرم ہے۔ 8 جنوری سے پہلے انہوں نے ستمبر 2020 میں ٹویٹ کیا تھا۔ ایسی صورت میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ زیادہ سرگرم نہ ہونے کی وجہ سے ٹویٹر نے ایم ایس دھونی کا بیلو ٹک ہٹا دیا ہے۔ لیکن اس سے یقینی طور پر ان کے مداحوں کو ایک دھچکا پہنچایا ہے۔ایم ایس دھونی کا شمار دنیا کے کامیاب ترین #کپتانوں میں ہوتا ہے۔ #دھونی #دنیا کے واحد #کپتان ہیں جنہوں نے آئی سی سی کی تینوں #ٹرافیاں جیتیں۔
انہوں نے 2007 میں ٹی 20 #ورلڈ کپ، 2011 میں ون ڈے ورلڈ کپ اور 2013 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی۔ دھونی کا یہ ریکارڈ توڑنا بہت مشکل ہے۔دسمبر 2004 میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھنے والے دھونی نے 90 ٹیسٹ میں 38.09 کی اوسط سے 4876 رنز بنائے ہیں۔ #ٹیسٹ #کرکٹ میں ان کی ایک ڈبل سنچری، چھ سنچریاں اور 33 نصف #سنچریاں ہیں۔ اس کے علاوہ 350 ون ڈے میں 50.58 کی اوسط سے 10773 #رنز بنائے ہیں۔ دھونی کے نام ون ڈے میں 10 سنچریاں اور 73 نصف سنچریاں ہیں۔ 98 ٹی 20 بین الاقوامی #میچوں میں بھی ماہی نے 40.25 کی اوسط سے 4669 رنز بنائے ہیں۔
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani

اترپردیش:(اردواخباردنیا)اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے ستّر کلو میٹر مسافت پر تھانہ نواب گنج علاقے کے ایک گاوں میں جمعرات کی شام ہوئی نابالغہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے تاخیر شب دو نابالغ ملزمان کے خلاف اجتماعی #عصمت دری کا کیس درج کر حراست میں لیا ۔پولیس سپرنٹنڈنٹ مغربی روہت مشرہ نے آج بتایا کہ تھانہ نواب گنج علاقے کے ایک گاوں کی چھہ سالہ #بچی اپنے گھر کے سامنے جمعرات کو کھیل رہی تھی کہ گاوں کے دو #نابالغ لڑکے 13 و 14 سال کے پہونچے اور بہلا کر گھر سے کچھ مسافت پر تنہائ میں لے گئے و اجتماعی #آبروریزی کی ۔
گھر پہنچ کر متاثرہ نے اہل خانہ کو وقوعہ سے واقف کرایا ،اہل خانہ کی تحریر پر پولیس نے بچی کو مقامی اسپتال بھیج کر طبی معائنہ کرایا اور دونوں لڑکوں کے خلاف عصمت دری و #پاکسو ایکٹ کے تحت کیس درج کر حراست میں لیا
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani

اس پارک کا شمار جازان کے خوبصورت ترین قدرتی مقامامات میں ہوتا ہے۔ یہ مقام وادیوں، پہاڑوں، سطح مرتفع اور میدانی علاقوں کے حسین #امتزاج کے ساتھ ساتھ اہم تاریخی ورثے کا بھی امین ہے۔جنوب مغربی #سعودی عرب میں ضال پارک کے حیرت انگیز مناظر نے فوٹوگرافر علی الریثی کو اپنی طرف متوجہ کیا، جو گھنے جنگلات، عرعر کے درختوں اور جنگلی #زیتون کی خوبصورتی کا مشاہدہ کرنے کے خواہاں تھے۔
انہوں نے کہا کہ ضال پارک ایک ایسے مقام پر واقع ہے جہاں سال بھر موسم ٹھنڈا رہتا اور کثرت کیساتھ بارشیں ہوتی ہیں۔سرسبز اور لہلاتے کھیت اس پہاڑی علاقے کے باشندوں کی عظمت اور مہارت کی نشاندہی کرتے ہیں جنہوں نے اونچے پہاڑوں کو زرعی کھیتوں میں بدل دیا۔ کسان ہر قسم کے اناج، سبزیاں، پھل اور خوشبودار پودے کاشت کرتے ہیں۔
سال بھریہاں پر موسلا دھار بارشیں ہوتی رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ #سیاح اور مسافر اکثر اس علاقے کا رخ کرتے اور اس کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ضال پارک میں بہت سی خوبصورت اور مختلف سائز کی غاریں ہیں۔ جن میں سے کچھ تقریبا 15 میٹر اونچی ہیں۔ وہ قدرتی مناظر سے گھیرے ہوئے ہیں۔ پارک کو باہر سےجنگلوں نے گھیر رکھا ہے۔
یہ سیاحوں کے سب سے اہم مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ جبل القہر میں موجود دیگر اہم #سیاحتی مقامات میں الوقبہ، امدحرہ، امنایف اور غافلہ اپنی آبشاروں اور پانی کے بہتے چشموں کی بہ دولت مشہور ہیں
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani

بوتل نما نیلی جیلی فش بڑی تعداد میں ممبئی کے جوہو ساحل پر نمودار ہوگئی ہے،جسے دیکھ کر لوگ خوف میں مبتلا ہو گئے ۔
میرین لائف آف ممبئی نے ساحل پر آنے والے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس سمندری مخلوق سے احتیاط برتیں اور ان کو چھونے کی کوشش نہ کریں۔عوام کی آگاہی کے لئے جوہو ساحل پر بڑے بڑے بورڈز بھی آویزاں کئے جاچکے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ سمندری مخلوق کے کاٹنے سے شدید جلن، متاثرہ جگہ کا سرخ ہوجانا شامل ہے، ساحل میں نہانے کے دوران اس کا کاٹنا زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani

بنگلور:ہندوستان میں کورونا ویکسین سے متعلق بیداری پھیلانے کے لیے اور کورونا ٹیکہ کاری مہم کو مزید تیز کرنے کے لیے طرح طرح کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ کرناٹک میں اس تعلق سے ایک دلچسپ معاملہ دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں پرائیویٹ اسکولوں نے ان طلبا کو 4 نمبر دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے والدین کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں۔ پرائیویٹ اسکولوں کے ذریعہ کیے گئے اس اعلان کے بعد ان سرپرستوں میں خوشی کا ماحول ہے جنھوں نے ٹیکے لگوا لیے ہیں۔
میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق اگر پرائیویٹ اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے طلبا کے سرپرست نے کورونا کی ویکسین لگوائی ہے تو طبی امور کو دھیان میں رکھتے ہوئے بچوں کو ایکسٹرا کریکلر ایکٹیوٹیز کے لیے چار نمبر دیے جائیں گے۔
ایسا ضابطہ کرناٹک کے پرائیویٹ اسکولوں کی ایک ایسو سی ایشن نے بنایا ہے اور اسے نافذ بھی کر دیا ہے۔ ایسو سی ایشن کا نام ’ایسو سی ایٹیڈ مینجمنٹ آف پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول اِن کرناٹک‘ ہے
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
مظفر نگر: آج تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں آگ سے تحفظ اور بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ...