جمعرات, نومبر 04, 2021
آج سےپٹرول 5 روپے ، ڈیزل 10 روپے تک ہوسکتاہے سستا ، حکومت نے ایکسائزڈیوٹی کم کرنے کاکیا اعلان
دیوالی سے قبل کی شام مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان کیا ہے، اس فیصلے کے بعد پٹرول پر 5 روپے اور ڈیزل پر 10 روپے کی کمی ہوگی۔
پٹرول اور ڈیزل کی بے تحاشہ بڑھتی قیمتوں کے ساتھ لوگوں کے بڑھتے غصے اور حال کے ضمنی انتخابات میں ملی شکست کے بعد بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے تیل پر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ کل یعنی جمعرات سے پٹرول پر 5 روپے اور ڈیزل پر 10 روپے فی لیٹر کی شرح سے ایکسائز ڈیوٹی میں تخفیف کی جائے گی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں پٹرول کے مقابلے دوگنی کمی کی گئی ہے اور اس کا فائدہ آنے والی ربیع فصل کے سیزن میں کسانوں کو ہوگا۔ حکومت نے اس کے ساتھ ہی ریاستوں سے پٹرول و ڈیزل پر ویٹ کم کرنے کی بھی اپیل کی ہے تاکہ صارفین کو فائدہ مل سکے
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
بدھ, نومبر 03, 2021
لڑکیوں کو دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی حاصل کرنا ضروری اوٹکور میں مدرسہ جامعہ عائشہ سلفیہ کے خدمات کی ستائش : صدر مجلس عبدالمنیر کا خطاب
لڑکیوں کو دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی حاصل کرنا ضروری اوٹکور میں مدرسہ جامعہ عائشہ سلفیہ کے خدمات کی ستائش : صدر مجلس عبدالمنیر کا خطاب
اس اجلاس کا آغاز طالبہ کی قرآت کلام پاک سے ہوا۔اس موقع پر محمد رفیع پورلہ سابق ناٸب سرپنچ و مجلس قاٸد اوٹکور،ضمیر علی امرچنتہ سابق سنگل ونڈو ڈاٸریکٹراور ڈاکٹر ایم اے رحیم پاشاہ نے بھی خطاب کیا۔اور کمسن طالبات نے اس موقع پر بہترین تعلیمی مظاہرہ پیش کیا۔اور مولانا شریف فیضی امام و خطیب مسجد اہل حدیث ایکمینار محلہ بنڈہ نے نظامت کے فراٸض بحسن خوبی انجام دٸیے۔اس اجلاس میں محمد خواجہ حسین یلیم،محمد رفیع چاندی،خالد ظفر،محمد صادق علی،فیاض احمد کرنول کے علاوہ دیگر حضرات اور طالبات کی کثیر تعداد شریک تھی اجلاس کا شکریہ پر اختتام پذیر ہوا۔
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
بریکنگ نیوزفیس بک کے نام میں تبدیلی کےبعد واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے نام کاکیاہوگا ؟ میٹاورژن کابوسکتا ہے آغاز

فیس بک Facebook نے حال ہی میں اپنا نام بدل کر میٹا Meta رکھ دیا ہے۔
۔WABetaInfo رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کچھ iOS بیٹا کو اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جہاں اسپلش اسکرین نظر نہیں آتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مسئلہ اگلی بیٹا بلڈ میں طے کیا جا سکتا ہے۔ یہ تبدیلی آنے والے ہفتوں میں اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ بیٹا میں بھی آنے کی امید ہے۔ واضح رہے کہ فیس بک Facebook نے اعلان کیا تھا کہ وہ میٹاورس تیار کرنے کے لیے یورپ میں 10,000 افراد کی خدمات حاصل کرنے جا رہا ہے۔ یہ ایک ایسا تصور ہے جس پر کچھ لوگ انٹرنیٹ کے مستقبل کے طور پر بات کر رہے ہیں۔ لیکن یہ کیا ہے؟میٹاورس کیا ہے؟ باہر والے کے نزدیک یہ ورچوئل رئیلٹی (VR) کے سوپ اپ ورژن کی طرح لگ سکتا ہے، لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ میٹاورس انٹرنیٹ کا مستقبل ہو سکتا ہے۔ درحقیقت وی آر ایسا ہی ہے، جیسے سنہ 1980 میں پہلے عام موبائل کے دور میں جدید اسمارٹ فون کی ایجاد تھی۔ کمپیوٹر پر ہونے کے بجائے میٹاورس میں آپ ہر طرح کے ڈیجیٹل ماحول کو جوڑنے والی ورچوئل دنیا میں داخل ہوسکتے ہیں۔ اس کا احساس حقیقی دنیا کی طرح ہی ہوگا۔ اس میں سرحدوں سے پرے اور لامحدود سماجی زندگی کا احساس ہوگا۔
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
کرو یا مرو میچ میں ویراٹ کوہلی کو آج ہوشیار رہنا ہوگا IND VS AFG
کرو یا مرو میچ میں ویراٹ کوہلی کو آج ہوشیار رہنا ہوگا IND VS AFG
افغانستان کی ٹیم اس وقت گروپ-2 میں دوسرے نمبر پر ہے اور اس نے تین میں سے 2 میچ جیتے ہیں اور صرف ایک میچ ہارا ہے۔ اس میچ میں افغانستان کو ہلکے سے لینا ہندوستانی ٹیم کے لیے بھاری پڑ سکتا ہے۔ اس نے پریکٹس میچ میں اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ افغانستان کتنا خطرناک ہے، جہاں محمد نبی کی قیادت میں ٹیم نے دو بار کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کو یک طرفہ انداز میں 56 رنز سے شکست دی۔ اس کے بعد افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور بورڈ پر 189 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں اسٹار بلے بازوں سے سجی ویسٹ انڈیز کی ٹیم 20 اوورز میں صرف 133 رنز بنا سکی
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
بریکنگ نیوزآدھار کارڈ سے جڑی بڑی خبر ! غلط استعمال پڑے گا ای DAI اب لگا سکتا ہے 1 کروڑ روپے تک کا جرمانہ
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
بہار میں اسمگلنگ ضبط ، دو گرفتار ، سے قبل 30 لاکھ مالیت کا گانجہ

کامیاب زندگی کے طریقےمفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ
https://urduduniyanews72.blogspot.com0
اردو دنیا نیوز۷۲
سرورق بین الاقوامی قومی بین ریاستی خبریں اسپورٹس جرائم و حادثات فلمی دنیا گوشہ خواتین و اطفال مضامین و شاعری دلچسپ خبریں صحت اور سائنس
ڈائریکٹر ایم رحمانی
Director M Rahmani
اردودنیانیوز۷۲
عید الفطر کا پیغام
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
قرآن مجید اور حفاظ کی عظمت و رفعت اور ان کے مقام بلند کا کیا کہنا ، اللہ تعالیٰ نے کس قدر واضح اور دو ٹوک انداز اور الفاظ میں یہ اعلان کیا ...
-
*سیاق و سباق سے کٹا بیان، بڑھتا ہوا اشتعال اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت* ✍️ شاہدؔ سنگارپوری 8080193804 موجودہ عہد اطلاعات کے ...
-
خون کا آخری قطرہ مہمان کی نذر Urduduniyanews72 کشمیر کے ضلع پہلگام میں واقع بیسرن گھاٹی کا واقعہ نہایت ہی دردناک...
-
وقف ایکٹ پر عدالت عالیہ کا موقف Urduduniyanews72 وقف ترمیمی بل جو دونوں ایوانوں سے پاس ہوتے ہوئے صدر جمہوریہ...
-
عید الاضحٰی کا پیغام مضمون نگار: محمد ضیاء العظیم معلم چک غلام الدین ہائی اسکول ،ویشالی بہار ۔ موبائل نمبر :7909098319 Urdudu...
-
عید الفطر کا پیغام مضمون نگار : محمد ضیاء العظیم، معلم چک غلام الدین ہائی اسکول، ویشالی، بہار، موبائل نمبر :7909098319 اللہ رب ...
-
حسین کی خوشبو Urduduniyanews72 دیا رِ قد سِ و فا میں حسین کی خو شبو رضا ئے حکمِ خد ا میں حسین کی خو شبو قبو لیت کے گلو ...
-
***نعت پاک *** زبانِ خلقِ خد ا پر بس ا یک نا مِ نبی ﷺ جبل کہ دشت وسمندربس ایک نامِ نبی ﷺ وہ ذات با عثِ تخلیقِ ا ر ضِ لا محد و د ہے ک...
-
فلسطینی تحریک کے69 حامیوں کو سعودی عرب میں سزائیں اگست 10, 2021 (اردو اخبار دنیا) ریاض: سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالم...
-
ٹی راجہ سنگھ کی بکواس ___ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اردو دنیا نیوز٧٢ تلنگانہ اسمبلی ...