مچھرگانواں جوگاپٹی یونانی دوا خانہ
*موبائل نمبر8298377755
*🧕حمل کے نہ ٹہرنے کی وجوہات اور ان کا *
(اردو دنیا نیوز۷۲)
*عورتوں کے اندر حمل نہ ٹہرنے کے اسباب*
*یاد رکھیں*
عام طور سے شادی کے فورا بعد سے تمام عزیزو اقارب کو اس بات کا انتظار شروع ہو جاتا ہے کہ کب کوئی خوشخبری سننے کو ملے گی اور ان کے بار بار کے تقاضے نۓ شادی شدہ جوڑے کو ایک ذہنی دباؤ کا شکار کر دیتے ہیں ۔ مگر یاد رکھیں کہ شادی کے ایک سال تک اگر آپ امید سے نہیں ہوتے تو یہ کسی بھی قسم کی پریشانی کی بات نہیں ہے کیوں کہ ہر انسان دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اس وجہ سے اس کے حمل کے ٹہرنے میں بھی وقت لگ سکتا ہے تاہم ایک سال کے بعد اگر حمل نہ ٹہرے تو اس حوالے سے ڈاکٹر سے معائنہ کروانا ایک ضروری امر ہے
*حکیم خوش محمد رابطہ کریں
* 8298377755*
اگر آپ کی شادی کوایک سال ہو گیا ہے اور حمل نہیں ٹہر رہا تو اس صورت میں میاں بیوی دونوں کو اپنا معائنہ لازمی طور پر کروانا ضروری ہے صرف عورت کا معائنہ کروانا اس مسلے کا حل نہیں ہو سکتا ہے
*مردوں کا ٹیسٹ*
حمل نہ ٹہرنے کی صورت میں مردوں کا ایک ٹیسٹ کروایا جاتا ہے جس کو سیمنز اینا لائسس semen analysisکہتے ہیں اس ٹیسٹ کے ذریعے مردوں کے اسپرم کی کاونٹ اور ان کی کوالٹی پتہ چلتی ہے اگر مرد کا یہ ٹیسٹ نارمل ہو تو اس کا مطلب ہے کہ حمل کے نہ ٹہرنے کا ذمہ دار مرد نہیں ہے
*ایسی بہت سی بہن بیٹیاں جو اولاد جیسی نعمت کو ترس رہی تھی اور بے اولادی کی وجہ سےساس نند اور نہ جانے کس کس کے طعنے سن سن کر پریشان ہو گئی تھی لیکن آج وہ الحمدللہ الیاسی دواخانہ کے تیار کردہ بانجھپن کورس کو استعمال کرکے صاحب اولاد ہیں اور اپنی زندگی میں خوش ہیں اللہ کا شکر کے ساتھ ساتھ خوش محمد بھی شکر گزار ہیں کہ انکی یہ محنت رنگ لائی اور انکو خوشی میسر ہوئی*
اگر آپ کے علاقے میں بھی کوئی بہن بیٹی ایسی ہے تو ضرور رابطہ کریں
*8298377755*
*زنانہ بانجھپن کورس*
*رپورٹ کو دیکھ کر 100% گارنٹی سے علاج*
*جو بھی بے اولاد ہیں کافی علاج کرایا چکے ہیں پیسہ لگا کر تھک چکے ہیں ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں انشاءاللہ*
*کافی لوگوں کا علاج کیا ہے شاندار رزیلٹ ہیں اللہ کے فضل سے*
*بانجھ پن کے بارے میں اور اسکا علاج کیا ہے*
*شادی کے بعد ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسکو اولاد ہو شادی کے بعد انسان چاہتا ہے کہ باپ کا درجہ مل جائے اولاد اللہ کی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے جب کسی کے اولاد نہیں ہوتی تو وہ کتنا پریشان ہوتا ہے*
*ڈاکٹروں اور حکیموں کے چکر لگاتے تھک جاتے ہیں پیسہ خوب لگاتے ہیں پھر بھی اولاد نہیں ہوتی تو پھر مایوسی ہو کر بیٹھ جاتے ہیں*۔۔۔
*آج ہم اسکا علاج بتاتے ہیں اور اولاد نہ ہونے کے وجوہات بھی بتاتے ہیں*
*🧕عورتوں کے اندر حمل نہ ٹہرنے کے اسباب🧕*
*عورتوں کے اندر حمل نہ ٹہرنے کے اسباب*
*خواتین کے اندر حمل نہ ٹہرنے کے مختلف اسباب ہو سکتے ہیں جن مین سے کچھ یہ ہیں*
*عورت کی ماہواری بالکل نہ آ نا*
*عورت کو سفید پانی کی شکایت کا ہونا*
*عورت کی ماہواری کے وقت پیٹ میں درد ہونا*
*ٹیوب کا بند ہونا*
*بچے دانی میں خون یا پانی کی رسولی کا ہونا*
*بچے دانی میں سوجن کا ہونا*
*بچے دانی کا چھوٹا ہونا*
*بچے دانی کا کمزور ہونا*
*بچے میں انفیکشن ہونا*
*بچے دانی میں نکس ہونا*
*انڈ ے کا نہ بن پانا*
*انڈے دانی میں خون کی کمی ہونا*
*ان سب وجوہات کی بنا پر اولاد نہیں ہو پاتی ہے لیکن اس کا صحیح وقت پر صحیح علاج ہوجائے تو ان سب بیماری سے نجات مل سکتی ہے اور 100% اولاد ہوسکتی ہے*
*ان سب کا علاج ہے لیکن کچھ مہینے لگاتار دوا لینا ہوگی پرہیز کے ساتھ مکمل کورس مکمل علاج کرائیں*
*آپ جہاں بھی علاج کراتیں کہیں نہ کہیں ہم پرہیز نہیں کرتے یا پھر پورا کورس نہیں کرتے یا پھر صحیح ڈاکٹر یا حکیم نہیں منتخب کرتے ہیں اور پیسے برباد کرتے ہیں* ۔۔
*یا ہم پرہیز نہیں کرتے ہیں اور*
*غلطی ڈاکٹر یا حکیم کی بتاتے ہیں* ۔۔۔۔
*ہمارے پاس چار ماہ کا مکمل علاج ہے ان سب بیماری کا جو اوپر بیان کی گئی ہے*
*واٹسپ پر اپنی رپورٹ بیجھے رپورٹ کو دیکھ کر ہی علاج کیا جائےگا بغیر رپورٹ کے علاج ممکن ہے لیکن تھوڑا مشکل ہے*
*جانکاری کے لئے رابطہ کریں*
*حکیم خوش محمد صاحب مچھڑگانواں مغربی چمپارن*
*8298377755