
لیکن اب 16 سال سے کم عمر انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کا اکاؤنٹ خود بخود ہی پرائیوٹ ہو جائےگا۔انسٹاگرام کے ترجمان کا کہنا ہے ہم نے نوجوانوں کو پرائیوٹ اور پبلک اکاؤنٹ میں سے ایک منتخب کرنے کو کہا ، ہماری تحقیق کے مطابق نوجوانوں نے پرائیوٹ اکاؤنٹ کے استعمال کو زیادہ پسند کیا۔
انسٹاگرام کی جانب سے نوعمر صارفین کے تحفظ کیلئے متعدد اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ اس سے قبل انسٹاگرام نے اعلان کیا تھا کہ نوعمر صارفین کو صرف وہ لوگ ہی میسج کر سکتے ہیں جنہیں وہ فالو کرتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں