سعودی عرب: خاتون کی کار بے قابو ہوکرپٹرول اسٹیشن سے جا ٹکرائی-ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تاہم اس حادثے میں خاتون محفوظ رہی۔اس واقعے کی ایک #ویڈیو #سوشل میڈیا پر #وائرل ہوئی ہے جس میں حادثے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔خاتون ڈرائیور کے ایک قریبی عزیز نے بتایا کہ خاتون کا تعلق #الریاض سے ہے۔ وہ گاڑی چلانے کی ماہر ہے۔ وہ عید کی چھٹیاں گذارنے الافلاج شہر آئی تھیں جہاں اس کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا۔اس نے بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی شام کو الافلاج شہر میں شہزادہ محمد بن عبدالعززیز شاہراہ پر پیش آیا۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون پٹرول ڈلوانے کے لیے پٹرول اسٹیشن میں داخل ہوئی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں