Powered By Blogger

بدھ, جولائی 28, 2021

ہندوستان میں کورونا کے ‏

ہندوستان میں کورونا کے 43654 نئے کیسز، 640 افراد ہلاک

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے بدھ کی صبح جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 43654 نئے کیسز درج کئے گئے۔ اس دوران 41678 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 640 افراد کی جان چلی گئی۔

نئے کیسز کے بعد ملک میں کورونا کے معاملوں کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 6 لاکھ 63 ہزار سے تجاوز کر گئی، جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 22 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔ ملک میں اس وقت 3 لاکھ 99 ہزار کیسز فعال ہیں جبکہ 44 کروڑ 41 لاکھ 56 ہزار سے زیادہ افراد کورونا ویکسین کی پہلی یا دوسری خوراک حاصل کر چکے ہیں ہندوستان میں کورونا کے 

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...