Powered By Blogger

بدھ, جولائی 28, 2021

واٹس ایپ کو فوری ان انسٹال کردیں اور دو روز بعد انسٹال کریں

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، جس میں انہیں اکاؤنٹ ہیکنگ کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ٹی ڈی آر اے) نے واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم اعلامیہ جاری کردیا، جس میں انہیں اکاؤنٹ ہیک ہونے کی صورت میں کرنے والے ضروری کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

ٹی ڈی آر اے نے اپنے پیغام میں صارفین کو کہا کہ اگر واٹس ایپ اکاؤنٹ ہوجائے تو کمپنی کی تکنیکی ٹیم کو فوری support@whatsapp.com پر ای میل کریں، جس کے موضوع میں مائی اکاؤنٹ از ہیک لکھیں اور نیچے تفصیل لکھیں۔

واٹس ایپ کو فوری ان انسٹال کردیں اور دو روز بعد انسٹال کریں

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...