Powered By Blogger

منگل, اگست 17, 2021

جرمنی نے جدید ترین گاڑی تیار کر لی

  • (اردو اخبار دنیا)

جرمنی کی کار ساز کمپنی نے اب تک کی جدید ترین گاڑی تیار کر لی ہے، جس کی لمبائی کو بڑھایا اور کم کیا جاسکتا ہے۔اس گاڑی کو ’اسکائی سیفر‘ کا نام دیا گیا ہے، جس کی لمبائی کو بٹن دبا کر کم یا زیادہ کیا جاسکتا ہے۔

اس گاڑی میں ایک اور بٹن موجود ہے جس کو دبانے پر ڈیش بورڈ کے نیچے پیڈلز نکلتے ہیں اور یہ دو حصوں میں تبدیل ہوکر کاک پٹ کی صورت اختیار کرسکتی ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں گاڑی کی تبدیلی کے عمل کو دکھایا گیا ہے، اس منظر کو سائنس فکشن فلموں میں عکس بند کیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...