Powered By Blogger

اتوار, اگست 15, 2021

آج پندرہ اگست کے مبارک موقع پر جامعہ عربیہ حسینہ محلہ بچھڑا میں یوم آزادی کا پروگرام پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

آج پندرہ اگست کے مبارک موقع پر جامعہ عربیہ حسینہ محلہ بچھڑا میں یوم آزادی کا پروگرام پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا(اردو اخبار دنیا)آج پندرہ اگست کے مبارک موقع پر جامعہ عربیہ حسینہ محلہ بچھڑا میں یوم آزادی کا پروگرام پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔جسمیں مدرسے کے مہتمم قاری عرفان احمد نے پرچم کشائی کی ۔مہمان خصوصی مفتی حسب اللہ بادشاہ صاحب نے خطاب میں فرما یا ۔اسی کے ساتھ طلباء کی تقاریر نعت و ترانہ بھی پیش کیا گیا ۔ پروگرام میں جناب امتیاز صاحب حاجی انیس صاحب حافظ محمد ندیم ومولانا محمد اکرم صاحب وغیرہ نے بطور خاص شرکت کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...