ابتدائی جانچ میں پتہ چلا کہ خاتون کے ساتھ آبروریزی کی گئی اور اس کے پرائیوٹ پارٹ (عضو خاص) میں لوہے کی چھڑ سے حملہ کیا گیا۔
خاتون کی سنگین حالت جان کر ممبئی کی میئر کشوری پیڈنیکر بھی اس کی خیریت معلوم کرنے اسپتال پہنچی تھیں۔ انہوں نے اس بابت میڈیا سے بات چیت میں کہا، 'ساکی ناکہ پولیس اسٹیشن علاقے میں 9 ستمبر کی رات کو جو حادثہ پیش آیا، وہ بے حد مایوس کن ہے۔ دہلی میں اس طرح کا حادثہ ہوا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ خاتون کے جسم سے کافی خون بہہ گیا۔ اس کی اتڑیاں نکل گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایسا حادثہ کسی کے ساتھ دوبارہ نہ ہو۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ملزم موہن چوہان کے ساتھ خاتون 10 سے 12 سال تک پہلے ساتھ میں تھی۔پولیس کے پاس سی سی ٹی وی فوٹیج کہا جا رہا ہے کہ حادثہ کی رات متاثرہ 8 بجے اپنے گھر سے اپنی بہن کے یہاں جانے کے لئے نکلی تھی۔ حادثہ کے سی سی ٹی وی فوٹیج کو ممبئی پولیس نے ضبط کرلیا ہے۔ سی سی ٹی وی میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ ملزم نوجوان خاتون کو بڑی بے رحإی سے پیٹ رہا ہے۔ ایک دیگر سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم ٹیمپو سے باہر نکلتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے بعد وہ وہاں سے بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے۔ہفتہ, ستمبر 11, 2021
بڑی خبر : ممبئی میں آبروریزی متاثرہ نے توڑ دیا دم انربھیا ' جیسی ہوئی تھی درندگی
بڑی خبر : ممبئی میں آبروریزی متاثرہ نے توڑ دیا دم انربھیا ' جیسی ہوئی تھی درندگیبڑی خبر : ممبئی میں آبروریزی متاثرہ نے توڑ دیا دم انربھیا ' جیسی ہوئی تھی درندگیممبئی(اردو دنیا نیوز۷۲): ممبئی کے نواحی علاقے ساکی ناکہ میں ایک آبروریزی متاثرہ خاتون کی موت ہوگئی ہے۔ ٹیمپو کے اندر 34 سالہ خاتون کے آبروریزی کی گئی تھی۔ حادثہ کے بعد خاتون کی حالت اتنی زیادہ خراب ہوگئی تھی کہ انہیں وینٹیلٹر پر رکھنا پڑا تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ خاتون اتنی بری طرح سے زخمی ہوگئی تھی کہ ان کے جسم سے کافی زیادہ مقدار میں خون بہنے لگا۔ ہفتہ کو خاتون نے آخری سانس لی۔ یہ حادثہ 2012 کے 'نربھیا' سانحہ کی یاد دلاتی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔ ایک افسر نے بتایا کہ حادثہ کے کچھ ہی گھنٹوں کے اندر ملزم موہن چوہان کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ جمعہ کی صبح پولیس کنٹرول روم کو فون آیا کہ خیرانی روڈ پر ایک شخص ایک خاتون کی پٹائی کر رہا ہے۔ افسر نے بتایا کہ خاتون کا پتہ لگانے کے لئے پولیس ٹیم موقع پر پہنچی۔ خون سے شرابور خاتون کو میونسپل کارپوریشن کے ماتحت راجا واڑی اسپتال لے جایا گیا۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا کہ خاتون کے ساتھ آبروریزی کی گئی اور اس کے پرائیوٹ پارٹ (عضو خاص) میں لوہے کی چھڑ سے حملہ کیا گیا۔

سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!
ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے! Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...
-
ٹرین میں ناری شکتی پردرشن Urduduniyanews72 عالمی یوم خواتین سے سبھی واقف ہیں، یہ ہرسال مارچ کی آٹھویں تاریخ کوپوری دنیا میں من...
-
گستاخ نبی کی قرآنی سزا اردودنیانیوز۷۲ مکہ میں سب سے پہلےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنےوالا کوئی اور نہیں بل...
-
یہ بیماری نہیں عذاب الہی ہے ! Urduduniyanews72 سی این این یہ امریکی نشریاتی ادارہ ہے،اس کی ایک رپورٹ جسے ملک کے اکثر اخبارات ...
-
بچیوں کی تربیت: ایک اہم ذمہ داری Urduduniyanews72 1. بچیوں کی تربیت کی اہمیت بچیوں کی تربیت ایک معاشرتی فریضہ ہے۔ ایک اچھی تربی...
-
مدارس اسلامیہ کنونشن میں منظور شدہ تجاویز اردودنیانیوز۷۲ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھن...
-
ملکِ ہند میں اسلامی انگریزی اسکول: وقت کی اہم ضرورت Urduduniyanews72 ہندوستان میں مسلمان قوم کا شمار ملک کی سب سے بڑی اقلیت میں...
-
نئے سال کا آغاز: ایک نیا سفر Urduduniyanews72 نیا سال ایک نیا آغاز، ایک نئی امید اور نئی جدوجہد کا پیغام لے کر آتا ہے۔ یہ دن نہ...
-
پیام انسانیت کے وفد کا سیمانچل دورہ Urduduniyanews72 Urduduniyanews72 @gmail.com ملک میں ایک ایسی تحریک جو خالص انسانی بنیاد پ...
-
سنبھل میں کرفیو کی ایک رات ) * انس مسرورانصاری Urduduniyanews72 رات آئی تو خوف کا عفریت...
-
خنساء اسلامک انگلش اسکول بہیڑہ دربہنگہ، بہار کی دینی و عصری تعلیم اور اصلاحی خدمات۔ Urduduniyanews72 تعارف: خنساء اسلامک انگلش ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں