Powered By Blogger

جمعرات, ستمبر 30, 2021

شرمناک واقعہ.کپڑے اتار کر خاتون اور اس کے عاشق کو گاوں بھر میں گھمایا گیا

شرمناک واقعہ.کپڑے اتار کر خاتون اور اس کے عاشق کو گاوں بھر میں گھمایا گیا

رانچی:ناجائز تعلقات قائم رکھنے والی خاتون کو گاؤں والوں نے اس کے عاشق کے ساتھ برہنہ گشت کروایا۔ یہ شرمناک واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے ضلع ڈونکا میں پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق بڑتلی پنچایت کے ایک موضع سے تعلق رکھنے والی مزدور پیشہ خاتون کے شوہرکو حال ہی میں جیل کی سزا ہوئی، اس دوران اس خاتون کے ناجائز تعلقات مقامی نوجوان سے قائم ہوگئے ،کل رات خاتون کے طلب کرنے پر نوجوان اس کے مکان پر پہنچا، ان دونوں کو گاؤں والوں نےپکڑ لیا اور دونوں کے کپڑے اتار کر گاؤں بھر میں انہیں ایک کیلومیٹر تک برہنہ گشت کروایا گیا۔ پولیس نے اس معاملے میں 60 افراد کے خلاف کیس درج کرکے چھان بین شروع کر دی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...