- نگوشیبل انسٹرومنٹ ایکٹ کے تحت تعطیلات (Holiday under Negotiable Instruments Act)
- نگوشیبل انسٹرومنٹ ایکٹ اینڈ ریئل ٹائم گراس سیٹلمنٹ ہالی ڈے (Holiday under Negotiable Instruments Act and Real Time Gross Settlement Holiday)
- اور بینک کے اختتامی اکاؤنٹس (Banks' Closing of Accounts)
مطلع شدہ تعطیلات پر بینکوں کی تمام شاخیں بند رہیں گی۔ واضح رہے کہ چونکہ کچھ تہوار صرف مخصوص ریاستوں کے لیے خاص ہوتے ہیں، اس لیے صرف ان ریاستوں میں بینک بند رہیں گے، جبکہ دیگر بینک کام کرتے ہیں۔ آر بی آئی کی فہرست کے مطابق ملک بھر کے تمام بینک یوم جمہوریہ (26 جنوری)، یوم آزادی (15 اگست)، گاندھی جینتی (2 اکتوبر)، کرسمس (25 دسمبر) اور دیوالی، عید، گرو نانک جینتی، گڈ فرائیڈے وغیرہ جیسے تہواروں پر بند رہتے ہیں۔ آر بی آئی کے مطابق اتوار اور دوسرے و چوتھے ہفتے کو چھٹیاں لازمی ہیں۔
نومبر میں بینک مندرجہ ذیل دنوں میں غیر فعال/ بند ہوں گے:
۔1 نومبر: کنڑا راجیوتسووا/کٹ (بنگلور/امپھال)
۔3 نومبر: نارک چتردشی (بنگلور)
۔4 نومبر: دیوالی/دیپاولی (اگرتلہ، احمد آباد، ایزول، بیلا پور، بھوپال، بھونیشور، چندی گڑھ، چنئی، دہرادون، گنگٹوک، گوہاٹی، حیدرآباد، امپھال، جے پور، جموں، کانپور، کوچی، کولکتہ، لکھنؤ، ممبئی، ناگپور، نیو دہلی، پنجی، پٹنہ، رائے پور، رانچی، شیلانگ، شملہ، سری نگر اور ترواننت پورم)
۔5 نومبر: دیوالی/ وکرم سموت نیا سال/ گووردھن پوجا (احمد آباد، بیلا پور، بنگلورو، دہرادون، گنگ ٹوک، جے پور، کانپور، لکھنؤ، ممبئی اور ناگپور)
۔6 نومبر: بھائی دوج/لکشمی پوجا/ننگول چکوبا (گنگٹوک، امپھال، کانپور، لکھنؤ اور شملہ)
۔10 نومبر: چھٹھ پوجا (پٹنہ، رانچی)
۔11 نومبر: چھٹھ پوجا (پٹنہ)
۔12 نومبر: ونگالا فیسٹیول (شیلانگ)
۔19 نومبر: گرو نانک جینتی/کارتک پورنیما (ایزل، بیلا پور، بھوپال، چندی گڑھ، دہرادون، حیدرآباد، جے پور، جموں، کانپور، کولکتہ، لکھنؤ، ممبئی، ناگپور، نئی دہلی، رائے پور، رانچی، شملہ اور سری نگر)
۔22 نومبر: کناکداسا جینتی (بنگلور)
۔23 نومبر: سینگ کٹنیم (شیلانگ)
۔نومبر 7، 14، 21 اور 28: اتوار
۔13 اور 27 نومبر: دوسرا اور چوتھا ہفتہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں