خوشخبری خوشخبری خوشخبری
الحمداللہ آپ کے محبوب ادارہ مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم مچھڑگانواں میں جدیدو قدیم طلبہ وطالبات کا داخلہ شروع ہوچکا ہے ١٧/٥/٢٠٢٢ جہاں دینی تعلیم وتربیت کیساتھ ساتھ علوم عصریہ سے بہرہ برکرایاجاتاہے ہے نیز مقیم طلبہ کیلئے علاج ومعالجہ و ضرورت اشیاء فراہم کیا جاتاہے
الحمداللہ
مقیم طلبہ داخلہ فیس ٠٠٠٠٠٠٠٠
غیر مقیم طلبہ وطالبات داخلہ فیس ٠٠٠٠٠٠٠
رابطہ نمبر (6307539553/9149412426)
منجانب مدرسہ ہٰذا (پن نمبر 845452)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں