اعلان داخله مدرسہ احمدیہ فيض القرآن کھتوڑہ ضلع بجنور ( یوپی )علاقے کا مشہور و معروف ادارہ ہے
، جہاں دینی وعصری تعلیم دی جاتی ہے ، جہاں کی رات و دن کی محنتوں کا نتیجہ تھا ، بہر کیف مدرسہ ہٰذا میں درجات عربی ، فارسی ، دوم ،حفظ و ناظرہ و تجوید پڑھانے کے لئے جید علماء وقراء حضرات ، ماہر ونتی اسا تذ و مخلص واہل علم ذمہ داران ، بزرگ ہستیاں تعلیم وتربیت کا معیاری ماحول اور طعام و رہائش گاہ و غیر و کا مناسب نظم ہے ۔ لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ ما ہر حافظ ومولوی بنے اور بچہ کامستقبل روشن و تابناک ہو اور طالب علم کو تعلیم سے مستحکم نظم کے ساتھ تربیت کے لئے عمدہ اسلامی ماحول مل سکے تو دا خلے کے لئے فوری رابطہ کر میں ورنہ تاخیر کرنے کی صورت میں داخلہ نہیں ہو سکے گا۔خواہش مند طلباء ۲ عددفوٹو اور سرکاری آئی ڈی ، پہچان پتر ضرور اپنے ساتھ لائیں ۔ جدید و قدیم طلباء کے لئے ۱۰مئی بروز ہفتہ سے داخلہ شروع ہوچکا ہے
فوری رابطہ کرے نمبر 95403 94914
حضرت مولانا اقرار بیگ صاحب ناظم اعلیٰ مدرسہ احمدیہ فیض القرآن کھتوڑہ پوسٹ بھنیڑہ تحصیل نجیب آباد ضلع بجنور (یوپی)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں