محمد اسرائیل مکیا ضلع مدھوبنی کی تصویر ہے - آ ج تقریباً تین بجے مصر اولیاء ،اورائی مظفرپور اپنے ایک رشتہ دار کے گھر سے لوٹتے ہوئے دھرم پور کے نزدیک تین بدمعاشوں نے بائیک چھیننے کی کوشش کی ، نہ دینے پر گولی مارکر زخمی کردیا - فی الحال مظفر پور میڈیکل اسپتال میں زیر علاج ہے-
دعاء ہیکہ اللہ تعالیٰ خیر کا معاملہ فرمائے اور شفاء کلی عطاء فرمائے ( آمین )
واضح رہے کہ گزشتہ تین سالوں سے مدرسہ احمدیہ کریمیہ مصراولیا اورائی مظفرپور میں زیر تعلیم تھا، امسال مدرسہ نہیں آ یا تھا، گھر ہی پرتھا، اس کے والد اس دنیاء میں نہیں ہے -
یہ بچہ عظیم مجاہد آزادی حضرت مولانا عبد الرزاق مکیاوی کا پرپوتاہے
حضرت مولانا عبد الرزاق مکیاوی حضرت شیخ الہند کے شاگرد اور حضرت شیخ منظور احمد نقشبندی مصراولیاوی کے خسر تھے-
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں