تحفظ شریعت و ویلفیئر سوسائٹی جوکی ہاٹ و پلاسی ارریہ کا محرم الحرام حقائق، فضائل اور خرافات و بدعات کے عنوان پر سلسلہ وار پروگرام
(اردو دنیا نیوز۷۲)
ماشاءاللہ تحفظ شریعت و ویلفیئر سوسائٹی جوکی ہاٹ و پلاسی ارریہ کا محرم الحرام حقائق، فضائل اور خرافات و بدعات کے عنوان پر سلسلہ وار پروگرام مورخہ 31 / جولائی 2022 مقام مدرسہ دارالعلوم دریتیم عیدگاہ کامت ہاٹ زیرصدارت حضرت الحاج مولانا لعل محمد صاحب مہمان خصوصی حضرت مولانا حسیب الرحمان صاحب کامت، مفتی محمد جمشید عادل صاحب قاسمی ، حضرت مولانا محمد سلمان کوثر صاحب قاسمی، مولانا محمد صابر صاحب قاسمی، مولانا عبدالرحمن صاحب قاسمی، مولانا محمد مدثر صاحب، مولانا محمد طلحہ مظاہری، عبدالوارث مظاہری ،اور تنظیم کے اکثر ممبران موجود رہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں