تحفظ شریعت کے بیزتلے زووم ایپ ایک نعتیہ مشاعرہ کا پروگرام منعقد ہوا تاریخ ٢٢/٨/٢٠٢٢
جس میں مشہور ومعروف شعراء عظام شرکت کی
اردو دنیا نیوز٧٢
حضرت مولانا عبد الوارث صاحب مظاہری اور سرپرستی کے عہد ے پر قائم رہے حضرت مولانا عبد اللہ سالم قمر صاحب چترویدی زیر نقابت حضرت مولانا نعمت اللہ رحمانی صاحب زیر انتظام ایم رحمانی صاحب نے کی خصوصی مہمان حضرت مولانا مفتی مجاہد الاسلام مجیبی القاسمی بھاگلپوری
شعراۓکرام کوثر آفاق صاحب دانش خوشحال صاحب اعجاز ضیاء صاحب فیاض احمد راہی صاحب مفتی شہباز اشرفی صاحب قاسمی مولانا فہیم صاحب مولانا صدام صدیقی صاحب مولانا خوش محمد صاحب اور دیگر بہت سارے شعرائے کرام تشریف لائے جس کے اختتام پر قاری محبوب صاحب رحمانی نے دعا کی
اللہ تعالیٰ ہمارے پروگرام کو کامیاب عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ڈاریکٹر ایم رحمانی اردو دنیا نیوز٧٢
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں