اردو دنیا نیوز٧٢
گرم مصالحہ جات،چٹ پٹی چیزیں بازاری کھانے اور قبض بواسیر کی بنیادی وجہ ہے۔قبض کی وجہ سے آنتیں خشک ہو جاتی ہیں۔سدے پڑ جاتے ہیں پاخانہ انتہائی تکلیف کے ساتھ آتا ہے۔مقعد کے اندر اور باہر موہکے بن جاتے ہیں۔جو بعض اوقات سخت پاخانہ کی وجہ سے چھل کر اذیت اور جریان خون کا باعث بنتے ہیں۔بواسیر ایک تکلیف دہ مرض ہے۔بواسیر کا مریض ہروقت ذہنی اور جسمانی اذیت سے دوچار رہتا ہے
اگر اس کا بوقت علاج نہ کیا جائے تو مرض شدت اختیار کر جاتا ہے۔خون یا خارش ہونے کی وجہ سے مریض کو سخت تکیلف ہو تی ہے۔اور مریض کمزور سے کمزور ہو جاتا ہے اور خون کی کمی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ تمام بلا خوف وخطر استعمال کیجئے ۔ ہمارے نُسخہ جات کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ اورنُقصان ہرگز نہ ہوگا۔
نخسہ حاضر خدمت ہے
مقل 10 گرام
پوست ہلیلہ زرد 10 گرام
آ نبلہ یا آ نوارا 10 ٹ
رسوت 10 گرام
کمون سفید 10 گرام
صندل سرخ 10 گرام
پھٹکری 10 گرام
تخم نیم 20 گرام
فلفل دراز 10 گرام
سونف 10 گرام
الائچی خورد 10 گرام
شہد حسب ضرورت
طریقہ تیاری
شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال
کھانے کے بعد ایک گولی ہمراہ پانی سے استعمال کریں
تیار شدہ منگوانے کلیے ابھی اڈر کریں
رابطہ نمبر 8298377755
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں