اردو دنیا نیوز٧٢
بتاریخ: ۱۹صفر المظفر ۱۴۴۴ہجری مطابق ۱۷ستمبر ۲۰۲۲عیسوی بروز ہفتہ
بوقت: بعد نمازِ مغرب
حضرت مولانا مفتی محمد عثمان قاسمی صاحب دامت برکاتہ کی زیرِ نگرانی پوری شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے
جس میں بطور مہمان خصوصی صوفی با صفا پیکر اخلاص و وفا حضرت اقدس حضرت مولانا آدم مصطفی صاحب مد ظلہ العالی فروز آبادی خلیفہ شیخ یونس جون پوری رحمہ اللہ تشریف لا رہے ہیں
تمام اہلِ ایمان سے عموماً اور علماء و ائمہ حضرات سے خصوصًا شرکت کی درخواست ہے
المعلن : انس حسامی بجنوری
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں