Urduduniyanews72
تحفظ شریعت و ویلفیئر سوسائٹی جوکی ہاٹ و پلاسی کی جانب سے بعنوان استقبال رمضان المبارک پروگراموں کا ایک سلسلہ ترتیب دیا گیا ہے. جس کا مقصد صرف ایک مہتم بالشان عبادت روزہ کی اہمیت و افادیت سے عوام الناس کو آگاہ کرانا ہے.
اس لادینیت اور پرفتن دور میں نوجوان طبقہ خصوصاً مزدور طبقہ کے ذہنوں میں روزے کی اہمیت دھندلا سا ہوگیا ہے اور اس عبادت کی روحانی اور جسمانی فوائد سے بے خبر ہوتے جا رہے ہیں، کچھ لوگ تو اس قدر بے پرواہ ہوگئے ہیں کہ ان کی زبانیں اس عبادت کے خلاف چل رہی ہے اور علی الاعلان بغاوت پر اتر آئے ہیں.
ان حالات کے مد نظر تحفظ شریعت کی پوری ٹیم کمربستہ ہو کر الگ الگ بستیوں کے مساجد میں بعد نمازِ عشاء پروگرام کر رہی ہے.
الحمدللہ آج کا پروگرام کامیاب رہا مدینہ جامع مسجد پارکاکن مہمان خصوصی حضرت مولانا فیاض احمد راہی صاحب مقرر بے مثال حضرت قاری زاہد مسری صاحب کاکن زیر قیادت قاری محمد منظور صاحب بوریا زیر نگرانی
تحفظ شریعت کی جانب سے استقبال رمضان کے تعلق سے پروگراموں کا سلسلہ
آج مورخہ 14/ مارچ 2023 بروز منگل مدینہ جامع مسجد پارکاکن زیر نگرانی مولانا عبدالحق عظیمی ڈاریکٹر العظیم پبلک اسکول پارکاکن،و جناب ممبر سہیل احمد صاحب متولی مدینہ جامع مسجد پار کاکن اس کے علاوہ علاقے کے اکثر لوگ موجود تھے
عبدالوارث مظاہری
9686759181
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں