Urduduniyanews 72
15 اگست 2023 موضوع میری ماٹی میرا دیش پر تسمیہ جونیئر ہائی سکول میں یوم ازادی کا انعقاد کیا گیا جس کی تیاری سہ روزہ ورک شاپ کے ذریعے سے ہوئی
بچوں کو جس میں قومی ترانہ نعرے پریڈ پرچم کے ادا ب ان سب کی جانکاری دی گئی پروگرام کے شروعات میں اسکول کے مینیجر سید اعجاز احمد اور پرنسپل جاوید مظہر نے پرچم کشائی کی اسکول کے بچوں نے قومی ترانہ پڑھا شہیدوں کی یاد میں نعرے لگائے پروگرام کی شروعات تلاوت کلام پاک اسعر صدیقی درجہ ساتھ بی کے پرسوز اواز سے ہوئی اردو اور انگلش کا ترجمہ عافیہ اور اقراء درجہ چھ کی طالبات نے پیش کیا درجہ ساتھ کے عمار علی نے نعت اور درجہ اٹھ کی ا طالبات زویا اور سارہ نے حمد پیش کی ایل کے جی کے طلبہ اور طالبات نے ترانہ اللہ اللہ پیش کیا یو کے جی کے طلبہ اور طالبات نے ہیلو سونگ پیش کیا درجہ اول کے طلبہ اور طالبات نے ہندوستان ہمارا ہے درجہ دوم کے طلبہ اور طالبات نے سواگت ہے شریمان اپ کا درجہ سوم کے طلبہ اور طالبات نے ماں باپ کے لیے م لیے کرنا نہیں نا راض کبھی ان کو خدارا درجہ پنجم کے طلبہ اور طالبات نے انگلش گیت ال وی ہیلپ درجہ ششم کے طالبات نے پروفیشنل ڈرامہ درجہ ہفتم کی طالبات نے انگریزی ڈرامہ موبائل مانیا اور درجہ حشتم کی طالبات نے تعلیمی گیٹ یہ ننھے پھول ہی ایک دن نیا بھارت بنائیں گے سبھی بچوں نے اپنے اپنے پروگرام کو بڑے جوش و خروش کے ساتھ پیش کر کے سب کا دل جیت لیا اس موقع پر مہمان خصوصی گیانی گربچن سنگھ نے بچوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سبھی طلبہ طالبات کو تعلیم کے ساتھ مورل ویلیوز پر بھی دھیان دینا چاہیے سب کے غم اورخوشی کا خیال رکھنا چاہیے مل جل کر رہنا چاہیے ایک دوسرے کا پریشانیوں می ساتھ دینا چاہیے زندگی کا سب سے انمول موٹی موتی انسانیت ہے پیسے سے صرف سامان خریدا جا سکتا ہے سکون نہیں اسکول کے پرنسپل نے 15 اگست کی اہمیت بتاتے ہوئے بچوں کو اپنے دیش معاشرہ اور معاشرے کی ترقی کے لیے کہا اج کا بچہ کہ اج کا بچہ ہے اس ملک کا مستقبل ہے اسکول کے مینیجر سید اعجاز احمد نے بچوں کو اونچی تعلیم اور سادہ زندگی کی اہمیت بتائی اس موقع پر بچوں کے ذریعے انگریزی ہوم سائنس ماڈل کی سائنس ماڈل کے ایک نمائش بھی لگائی گئی جس میں خوبصورت ماڈل بنانے والے 130 بچوں کو انعامات سے نوازا گیا پروگرام کے بعد بچوں کو مٹھائی تقسیم کی گئی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں