نھواں نعتیہ مشاعرہ واصلاح معاشرہ زوم ایپ پر تحفظ شریعت وویلفیئر سوسائٹی جوکی ہاٹ ارریہ کے بینر تلے
اردودنیانیوز۷۲ تحفظ شریعت وویلفیئر سوسائٹی جوکی ہاٹ ارریہ بہار کے بینر تلے گزشتہ (21/08/2023) شب ایک نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا, جس کی صدارت ادارہ کے روح رواں
حضرت مولانا عبد الوارث صاحب مظاہری(سکریٹری تحفظ شریعت)
زیر سرپرستی حضرت مولانا فیاضاحمدراہی/
زیر قیادت محبوب عالم وقاری مطیع اللہ رحمانی
زیر حمایت قاری منظور صاحب نعمانی و عظمت اللہ نور فیضی
نظامت کی اہم ترین ذمہ داری حضرت مولانا اسلم پروانہ صاحب جناب عبدالحق صاحب بحسن وخوبی انجام دیا, مجلس کا آغاز حافظ وقاری کلیم شاہد صاحب دھنبادی
نے تلاوت کلام اللہ شریف سے ہوا, جبکہ ابتدائ
نعت پاک شاعر اسلام ح
خطیب حیدرصاحب ارریہ صاحب کے مسحور کن آواز نے سامعین کے دل میں جگہ بنالی--
خطیب عصر حضرت مولانا عبد السلام عادل صاحب ندوی ارریہ
حضرت مولانا ومفتی مجاھد الاسلام صاحب قاسمی قاضی شریعت تحفظ شریعت
جناب حضرت مولانا مفتی مجاہد الاسلام صاحب قاسمی بھاگل پوری
شعراء کرام
شاعر سیمانچل شمس الزماں صاحب کیشن گنجوی' جناب فہیم دھنبادی صاحب'راشیدالقرصاحب ساجد رحمانی جناب عبدالحق الرحمٰن صاحب قاسمی شاھد سنگاپوری خورشید قمر صاحب صدام احمد معروفی صاحب شاہنواز دل صاحب
شہاب صاحب دربھنگہوی مولانا اظہر راہی صاحب پورنوی'شاعر جھارکھنڈ دانش خوشحال صاحب گڈاوی
جناب افروز انجم صاحب اڑیسہ'حافظ سرور صاحب لکھنوی' مولانا اخلاق صاحب ندوی'حافظ عابد حسین صاحب دہلوی'حافظ ریحان صاحب کٹیہاروی' قاری اعجاز ضیاء صاحب سیتا مڑھی' قاری انوار الحق صاحب مقیم حال بنگلور
حیات اللہ صاحب کے نام قابل ذکر ہے-- ہم جملہ شرکائے پروگرام کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ اپنا قیمتی وقت دے کر اراکین تحفظ شریعت وویلفیئر کی ہمت افزائ فرمائ اور آئندہ بھی کسی طرح کے پروگرام میں شرکت کرکے حوصلہ افزائ فرمائیں گے یہی امید ہے -- ساتھ ہی ہماری آواز جہاں تک پہنچے لبیک کہیں گے--
واضح ہو کہ 9 بجکر ۱۵منٹ شب سے شروع ہونے والا یہ پروگرام دیر رات 11 :۴۵بجے صدر مجلس کی دعاء پر اور شکریہ کے ساتھ اختتام ہوا
اس پروگرام کے انتظام قاری محبوب عالم رحمانی تھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں