پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کا دورہ مشہور کرکٹ کھلاڑی کا دل کا آپریشن کیا گیا
لاہور،28ستمبر- پاکستان کے سابق کپتان اور مشہور بلے باز انضمام الحق کا آج دل کا آپریشن کیا گیا ۔ آپریشن کے بعد ان کی صحت میں بدستوربہتری آرہی ہے 51سالہ دنیا کے مشہور بلے باز کو کل سینے میں درد ہو ا اور انہیں اسی وقت لاہور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ۔ ابتدائی جانچ سے ان کے دل کے عارضہ کے بارے میں رپورٹ میں کوئی تشویشناک بات نظر نہیں آئی لیکن مزید ٹسٹوں کے بعد یہ پتہ چلا کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انہیں اسی وقت ان کا آپریشن کیا گیا ۔ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی برابر نگرانی کررہی ہے۔ دنیا کے مختلف کھلاڑیوں نے ان کی صحتیابی کے لئے دعا کی ۔درخواست کی ہےدوستوں کی شرارت کے باعث دلہا اپنی ہی شادی میں زخمی ہوگیا اور ریڑھ کی ہڈی کے فریکچر کا سامنا کرنا پڑ گیا۔رومانیہ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کا جو دن زندگی کا بہترین دن ہونے والا تھا وہی ایک ڈراؤنا خواب بن گیا۔
دوستوں نے شرارت کرتے ہوئے دلہے کو ہوا میں اچھالا، لیکن واپس زمین پر آتے دلہے کو دوست سنبھال نہ سکے اور وہ زمین پر جاگرا اور دوبارہ نہیں اٹھ پایا۔زخمی دلہے کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں تشخیص کے بعد معلوم ہوا کہ اس کی کمر کی ہڈی مختلف مقامات سے ٹوٹ گئی۔




