پیر, اکتوبر 03, 2022
ضیائے حق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مدرسہ ضیاء العلوم البا کالونی پھلواری شریف پٹنہ

اتوار, اکتوبر 02, 2022
مسجد عمر فاروق رضی اللہ عنہ متصل مدرسہ اختر العلوم جلال آباد میں منعقد ہونے والے پانچ روزہ اجلاس بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چوتھی نشست اختتام پذیر ۔

ہفتہ, اکتوبر 01, 2022
آزادی کے بعد : بہار کے اردو ادبی رسائل

مسجد عمر فاروق متصل مدرسہ اختر العلوم جلال آباد میں منعقد ہونے والے پانچ روزہ اجلاس بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیسری نشست اختتام پذیر ۔

جمعہ, ستمبر 30, 2022
مشتاق دربھنگوی یادوں کے حوالے سےڈاکٹر عطا عابدی (پٹنہ)

جھارکھنڈ کے مولانا عطااللہ کا قتل، نعش جلادی گئی۔بجرنگ دل ملوث
جھارکھنڈ کے مولانا عطااللہ کا قتل، نعش جلادی گئی۔بجرنگ دل ملوث
اردو دنیا نیوز٧٢
نئیدہلی : مدھیہ پردیش کے شاہڈول ضلع میں 26 ستمبر کو جنگلاتیعلاقہ سے مولانا عطاء اللہ قاسمی کی نعش جھلسی ہوئی حالت میں دستیاب ہوئی۔ اس دوران جامعہ ٹائمز نے ٹویٹ کیا اور لکھا،جھارکھنڈ کے رہنے والے مولانا عطاء اللہ قاسمی کو بجرنگ دل کے کارکن نے جلا کر جنگل میں پھینک دیا۔عطاء اللہ قاسمی جھارکھنڈ کے پلامو ضلع کے رہنے والے تھے، قاسمی 21 ستمبر سے لاپتہ تھے اور انہیں آخری بار اپنے جاننے والے کی موٹرسائیکل پر شہڈول ضلع کے گاؤں پدمنیا کی طرف جاتے دیکھا گیا تھا۔ اگلے دن (22 ستمبر 2022) کو تھانہ گوہپارو میں عطاء اللہ کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی۔ 26 ستمبر 2022 کو شہڈول ضلع کے سنگھ پور تھانے کے تحت گائوں پدمنیا کے جنگل میں عطا اللہ خان کی آدھی جلی ہوئی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے اس معاملے میں شیوشنکر یادو نامی شخص کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے کہا کہ شیوشنکر یادو (28 سال) نے پوچھ گچھ کے دوران اپنا جرم قبول کر لیا ہے۔ مجرم نے بدلہ لینے کے لیے عطاء اللہ خان کو قتل کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں مقتول پر الزام لگاتے ہوئے ان کی کردار کشی کی جارہی ہے۔
مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ٹویٹ کر کے پوچھا کہ کیا مودی حکومت اس گروپ پر پابندی لگائے گی؟
Will the Modi government Ban this Group ? https://t.co/fBpp1WAMpx
- Asaduddin Owaisi (@asadowaisi)
Will the Modi government Ban this Group ?

تکبر کی مذمت قرآن وحدیث میںشمشیر عالم مظاہری دربھنگویجامع مسجد شاہ میاں روہوا ویشالی بہارتکبر کیا ہے

اردودنیانیوز۷۲
ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!
ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے! Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...
-
ٹرین میں ناری شکتی پردرشن Urduduniyanews72 عالمی یوم خواتین سے سبھی واقف ہیں، یہ ہرسال مارچ کی آٹھویں تاریخ کوپوری دنیا میں من...
-
گستاخ نبی کی قرآنی سزا اردودنیانیوز۷۲ مکہ میں سب سے پہلےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنےوالا کوئی اور نہیں بل...
-
یہ بیماری نہیں عذاب الہی ہے ! Urduduniyanews72 سی این این یہ امریکی نشریاتی ادارہ ہے،اس کی ایک رپورٹ جسے ملک کے اکثر اخبارات ...
-
بچیوں کی تربیت: ایک اہم ذمہ داری Urduduniyanews72 1. بچیوں کی تربیت کی اہمیت بچیوں کی تربیت ایک معاشرتی فریضہ ہے۔ ایک اچھی تربی...
-
مدارس اسلامیہ کنونشن میں منظور شدہ تجاویز اردودنیانیوز۷۲ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھن...
-
ملکِ ہند میں اسلامی انگریزی اسکول: وقت کی اہم ضرورت Urduduniyanews72 ہندوستان میں مسلمان قوم کا شمار ملک کی سب سے بڑی اقلیت میں...
-
نئے سال کا آغاز: ایک نیا سفر Urduduniyanews72 نیا سال ایک نیا آغاز، ایک نئی امید اور نئی جدوجہد کا پیغام لے کر آتا ہے۔ یہ دن نہ...
-
پیام انسانیت کے وفد کا سیمانچل دورہ Urduduniyanews72 Urduduniyanews72 @gmail.com ملک میں ایک ایسی تحریک جو خالص انسانی بنیاد پ...
-
سنبھل میں کرفیو کی ایک رات ) * انس مسرورانصاری Urduduniyanews72 رات آئی تو خوف کا عفریت...
-
خنساء اسلامک انگلش اسکول بہیڑہ دربہنگہ، بہار کی دینی و عصری تعلیم اور اصلاحی خدمات۔ Urduduniyanews72 تعارف: خنساء اسلامک انگلش ...