Powered By Blogger

جمعرات, جولائی 29, 2021

شاہ رخ خان کے اسکول کے زمانے کی نایاب تصویر جولائی 29, 2021

شاہ رخ خان کے اسکول کے زمانے کی نایاب تصویر
 جولائی 29, 2021
لیجنڈری اداکار شاہ رخ خان کی سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر سامنے آیا ہے جو اس سے پہلے کسی نے نہیں دیکھی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس تصویر کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ شاہ رخ خان کے اسکول کے زمانے کی تصویر ہے۔


 
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو انڈسٹری میں قدم رکھے 29 سال مکمل ہوگئے، جہاں انھوں نے اپنے رومانس، کامیڈی اور ایکشن سے مداحوں کے دل جیتے۔رومانس کے بادشاہ قرار دیے جانے والے شاہ رخ خان کی اسکول کے زمانے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے صارف نے لکھا کہ یہ گم سم نوجوان ممبئی فتح کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔

اس تصویر پر اداکارہ ریجا چڈھا نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان میرا پہلا پیار ہیں، جس پر ایک صارف نے جواب دیا کہ آپ کا پہلا پیار تو کرکٹر راہول ڈریوڈ تھے، جس پر ریچا نے لکھا کہ کچھ بھی ہو، دونوں ہی میرا پیار ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...