Powered By Blogger

اتوار, اگست 01, 2021

اے ٹی ایم کارڈ کے بغیر مشین سے رقم نکالنے کی سہولت مقبولیت اختیار کررہی ہے۔ ایس بی آئی کے بشمول بعض بینکوں نے

(اردو اخبار دنیا)نئی دہلی: اے ٹی ایم کارڈ کے بغیر مشین سے رقم نکالنے کی سہولت مقبولیت اختیار کررہی ہے۔ ایس بی آئی کے بشمول بعض بینکوں نے اپنے کسٹمرس کیلئے یہ سہولت فراہم کردی ہے۔ اب پرائیویٹ بینک ایچ ڈی ایف سی بھی اس سہولت کی فراہمی کرنے والوں میں شامل ہوگیا ہے۔ بینک نے ٹوئٹر پر بتایا کہ اب آپ کے ساتھ اپنا اے ٹی ایم؍ ڈیبٹ کارڈ نہ بھی ہو تو کچھ غم نہیں۔ آپ ڈیجیٹل طریقے سے اپنی رقم مشین سے نکال سکتے ہیں۔ اس کیلئے کسٹمرس کو اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر کے ساتھ اے ٹی ایم پر ''کارڈلیس کیاش'' آپشن اختیار کرنا ہوگا۔نئی دہلی: اے ٹی ایم کارڈ کے بغیر مشین سے رقم نکالنے کی سہولت مقبولیت اختیار کررہی ہے۔ ایس بی آئی کے بشمول بعض بینکوں نے اپنے کسٹمرس کیلئے یہ سہولت فراہم کردی ہے۔ اب پرائیویٹ بینک ایچ ڈی ایف سی بھی اس سہولت کی فراہمی کرنے والوں میں شامل ہوگیا ہے۔ بینک نے ٹوئٹر پر بتایا کہ اب آپ کے ساتھ اپنا اے ٹی ایم؍ ڈیبٹ کارڈ نہ بھی ہو تو کچھ غم نہیں۔ آپ ڈیجیٹل طریقے سے اپنی رقم مشین سے نکال سکتے ہیں۔ اس کیلئے کسٹمرس کو اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر کے ساتھ اے ٹی ایم پر ''کارڈلیس کیاش'' آپشن اختیار کرنا ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...