Powered By Blogger

بدھ, ستمبر 01, 2021

معروف اداکارہ اور دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو میں داخل

ممبئی:اپنے زمانے کی بہترین اداکارہ اور شہنشاہ جذبات مرحوم دلیپ کمار کی شریک حیات سائرہ بانو کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔

تین روز قبل ہائی بلڈ پریشر کی شکایت کے بعد انہیں ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں آج انہیں آئی سی میں منتقل کیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...