Powered By Blogger

بدھ, ستمبر 01, 2021

خبر غم:ناندیڑکے نوجوان سیدعبدالعظیم کا انتقال

ناندیڑ:یکم ستمبر:(اردو دنیا نیوز۷۲)آج بتاریخ 1 ستمبر 2021 بروز بدھ سیدعبدالعظیم ولد سید عبدالھادی استاد ان کا انتقال ہوگیا ہے اناللہ وانا الیہ راجعون.

انکی نماز جنازہ و تدفین کربلا کے قبرستان میں بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی انشاءاللہ ۔

مرحوم۔۔۔حافظ سید نواب ۔۔سید ولی الدین۔۔۔حافظ سید عبد العزیز کے چھوٹے بھائی تھے ان کا مکان دیگلور ناکہ کے لکشمی نگر گلی نمبر 6 زلیخا مسجد کے پاس ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

کوئی تبصرے نہیں:

اردودنیانیوز۷۲

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!

ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!                   Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...