گرو سنگھ سبھا، گروگرام کے پردھان شیر گل سنگھ سدھو نے کہا کہ عبادت مندر میں ہو گرودوارے میں ہو یا مسجد میں، عبادت سے روکنا گناہ ہے۔
واضح رہے کہ ایک طرف سنیکت ہندو سنگھرش سمیتی نے ضلع انتظامیہ کو کسی بھی صورت میں کھلے میں نماز نہ پڑھنے دینے کی وارننگ جاری کی ہوئی ہے۔ وہیں پہلے اکشے یادو اور اب گروسنگھ سبھا نے بھائی چارے کی مثال پیش کرکے نفرت کی سیاست کرنے والوں کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی ہے۔ قومی، بین الا اقوامی، جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کے علاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لئے نیوز18 اردو کو ٹوئٹر، فیس بک پر فالو کریں۔ہفتہ, نومبر 27, 2021
گروگروام میں گرو سنگھ سبھا نے مسلمانوں سے کی گرودوارے میں نماز پڑھنے کی اپیل ، پیش کی بھائی چارہ کی مثال
گروگروام میں گرو سنگھ سبھا نے مسلمانوں سے کی گرودوارے میں نماز پڑھنے کی اپیل ، پیش کی بھائی چارہ کی مثالگرو گرام: مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر میں رکھنا... سائبر سٹی گروگرام میں ایک طرف کھلے میں نماز کی مخالفت ہو رہی ہے تو دوسری طرف بھائی چارے کو کیسے قائم رکھا جائے، اس کی کوشش بھی کی جارہی ہیں۔ گروگرام میں گرو سنگھ سبھا گروگرام نے سبھی مسلم بھائیوں سے گرودواروں میں نماز پڑھنے کی اپیل کرکے مثال پیش کی ہے۔ گرو سنگھ سبھا نے مہا پرو سے پہلے اپیل کرتے ہوئے کہا اگر مسلم بھائی چاہیں تو کووڈ ضوابط کے تحت ہمارے گرودواروں میں جمعہ کی نماز ادا کرسکتے ہیں۔ گرو سنگھ سبھا کے پردھان شیرگل سدھو نے کہا کہ یہ ہماری پہل، پہلی کوشش نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی امرتسر کے ہرمندر صاحب میں نماز ادا کی جاتی رہی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سیکٹر 12 کے رہنے والے اکشے یادو نے اس معاملے میں پہل کرتے ہوئے گزشتہ جمعہ کو اپنی دوکانوں میں نماز پڑھنے کی جگہ دی بلکہ کہا کہ اگر جگہ کم پڑے گی تو ان کے گھر میں موجود پارکنگ اور پارک میں نماز ادا کی جاسکے، ایسے انتظامات کے لئے بھی وہ تیار ہیں۔ وہیں اس معاملے میں شیر گل سدھو کی مانیں تو ہمارے اول رہنما پہلی پات شاہی نے ہمیں یہ سکھایا ہے کہ کیسے انسانیت کی خدمت ہی خدا کی عبادت ہے۔ اور ہماری قوم اسی میں اعتماد کرکے انسانیت کی خدمت میں لگی ہے۔

سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اردودنیانیوز۷۲
ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے!
ایک تکبیر جو مکمل تقریر ہے! Urduduniyanews72 آج ماہ ذی الحج کی نویں تاریخ ہے، فجر کی نماز کے بعد ایک عمل کا اض...
-
ٹرین میں ناری شکتی پردرشن Urduduniyanews72 عالمی یوم خواتین سے سبھی واقف ہیں، یہ ہرسال مارچ کی آٹھویں تاریخ کوپوری دنیا میں من...
-
گستاخ نبی کی قرآنی سزا اردودنیانیوز۷۲ مکہ میں سب سے پہلےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنےوالا کوئی اور نہیں بل...
-
یہ بیماری نہیں عذاب الہی ہے ! Urduduniyanews72 سی این این یہ امریکی نشریاتی ادارہ ہے،اس کی ایک رپورٹ جسے ملک کے اکثر اخبارات ...
-
بچیوں کی تربیت: ایک اہم ذمہ داری Urduduniyanews72 1. بچیوں کی تربیت کی اہمیت بچیوں کی تربیت ایک معاشرتی فریضہ ہے۔ ایک اچھی تربی...
-
مدارس اسلامیہ کنونشن میں منظور شدہ تجاویز اردودنیانیوز۷۲ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھن...
-
ملکِ ہند میں اسلامی انگریزی اسکول: وقت کی اہم ضرورت Urduduniyanews72 ہندوستان میں مسلمان قوم کا شمار ملک کی سب سے بڑی اقلیت میں...
-
نئے سال کا آغاز: ایک نیا سفر Urduduniyanews72 نیا سال ایک نیا آغاز، ایک نئی امید اور نئی جدوجہد کا پیغام لے کر آتا ہے۔ یہ دن نہ...
-
پیام انسانیت کے وفد کا سیمانچل دورہ Urduduniyanews72 Urduduniyanews72 @gmail.com ملک میں ایک ایسی تحریک جو خالص انسانی بنیاد پ...
-
سنبھل میں کرفیو کی ایک رات ) * انس مسرورانصاری Urduduniyanews72 رات آئی تو خوف کا عفریت...
-
خنساء اسلامک انگلش اسکول بہیڑہ دربہنگہ، بہار کی دینی و عصری تعلیم اور اصلاحی خدمات۔ Urduduniyanews72 تعارف: خنساء اسلامک انگلش ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں