اردودنیانیوز۷۲
سلام ورحمت
قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن (انڈیا) کی روداداپنی ترتیب کےآخری مرحلہ میں ہے۔مصروفیات کےسبب کسی تخلیق پر تبصرہ شائع نہ ہوسکےتومعذوری سمجھ کرمعاف کیجئے گا۔امید کی جاتی ہےکہ آپ اردوتحریک سے نہ صرف منسلک رہیں گے بلکہ اپنے دوست واحباب کو بھی تحریک سے جوڑیں گے۔آپ کا اجتماعی انسلاک تحریک کی طاقت ہے۔اس تحریک نے گزشتہ آٹھ سالوں میں اردو زبان وادب۔ عصر ی علوم اوردینیات میں جو بھی عملی خدمات انجام دی ہیں،اس کی کسی قدر تفصیل آپ روداد میں پڑھ سکیں گے۔اگرآپ سمجھیں گے کہ ملک وملت کےلیےکچھ کام ہو رہا ہے جسےاور بڑےپیمانےپرہوناچاہىئےتوآپ ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔ ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سےنوازیں گے۔یہ آپ کا اپنا ادارہ ہےاورحکومتِ اترپردیش کے شعبہء تعلیم سےمنظورشدہ ہے۔ہمیں ایک بڑی اجتماعی طاقت کے ساتھ اسےآگےبڑھاناہے۔آپ کاہرممکن تعاون ضروری ہے۔جزاک ﷲ فی الدارین۔ شادوآبادرہیں۔ آمین۔۔۔۔۔۔۔
انس مسرورانصاری قومی اردوتحریک فاؤنڈیشن (انڈیا)رجسٹرڈ۔
رابطہ/9453347784/
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں